ETV Bharat / state

امروہہ میں آن لائن نعتیہ مشاعرہ - امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

امروہہ میں محرم الحرام کے دوران مومن انصار سبھا کی جانب سے شہیدانِ کربلا کی یاد میں ایک نعتیہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

نعتیہ مشاعرہ
نعتیہ مشاعرہ
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 7:45 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کے دوران مومن انصار سبھا نے حضرت امام حسین اور شہیدانِ کربلا کی یاد میں ایک نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا۔

نعتیہ مشاعرہ

یہ نعتیہ مشاعرہ ہر سال مومن انصار سبھا سے جڑے نوجوانوں کی جانب سے کرایا جاتا ہے جس میں دور دراز سے شاعر آتے ہیں اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں کلام پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محرم کے جلوس کی اجازت دینے سے انکار

اس موقع پر اطہر قادری نے بتایا کہ ہر سال ہونے والا یہ پروگرام اس بار کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن کیا گیا ہے جس کو پورے بھارت سمیت دیگر بیرونی ممالک میں بھی دیکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.