ETV Bharat / state

سہارنپور: جھگڑے کے دو دن بعد ایک شخص کی موت، چائے میں زیر دینے کا الزام

سہارنپور میں دو فریقین کے درمیان دو روز قبل جھگڑا ہوا تھا، جس میں سے ایک فریق کی آج موت ہوگئی۔ متوفی کے رشتہ داروں نے مخالف فریق پر چائے میں زہر دے کر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 7:16 PM IST

سہارنپور: جھگڑے کے دو دن بعد ایک شخص کی موت، چائے میں زیر دینے کا الزام
سہارنپور: جھگڑے کے دو دن بعد ایک شخص کی موت، چائے میں زیر دینے کا الزام

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں دو فریق کے مابین دو روز قبل جھگڑا ہوا تھا، جس میں سے ایک فریق کی آج موت ہوگئی۔ متوفی کے رشتہ داروں نے مخالف فریق پر چائے میں زہر دے کر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

دراصل سہارنپور کے تھانہ منڈی علاقے کی پیر والی گلی میں دو روز قبل دو فریق کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔ وہیں دوسرے فریق کے لوگوں نے پہلے فریق کو سمجھوتہ کے لئے بلایا تھا۔ جس کے بعد آج پہلے فریق کے ایک شخص کی موت ہوگئی۔

متوفی کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ جو شخص سمجھوتہ کے لیے گیا تھا، اسے گھر بلاکر چائے پلائی گئی، جس کے بعد اس شخص کے سینے میں درد ہونے لگا۔ اسے چائے میں زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: UP Polls 2022: 'منشور عوامی رائے کے مطابق تیار کیا جائے گا'

واضح رہے کہ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور مزید تحقیقات کررہی ہے۔ وہیں اب دیکھنے والی بات یہ ہے کہ آخر اس شخص کی موت کی وجہ کیا ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.