ETV Bharat / state

صفائی نظام درست نہ ہونے پر افسرناراض - صفائی، ستھرائی اور دیگر نظام کو بہتر نہ ہونے پر کارروائی

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبندکوتوالی احاطہ میں پہنچے کمشنر نے شہر کی خراب صفائی، ستھرائی  کی صورتحال کو دیکھ کر ناراضگی کا اظہار کیا۔

صفائی نظام درست نہ ہونے پر افسر ناراض
author img

By

Published : Nov 16, 2019, 11:30 PM IST

انہوں نے ای او میونسپل بورڈ کی تین ماہ کی تنخواہ روک کر صفائی، ستھرائی اور دیگر نظام کو بہتر نہ ہونے پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔

صفائی نظام درست نہ ہونے پر افسرناراض

وہیں دو دن کے اندر 'تحصیل کی ریکارڈ' درست نہ ہونے پر ملازمین کے خلاف بھی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔

کمشنر سنجے کمار اور ڈی آئی جی اوپیندر اگروال کے اچانک سمادھان دیوس میں پہنچنے سے سرکاری محکمئہ میں کھل بلی مچ گئی۔

سمادھان دیوس میں بیٹھتے ہی کمشنر نے شہر کے خراب صفائی نظام اورشہر میں جگہ جگہ پھیلی گندگی پر غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ای او نگر پالیکا کی تین ماہ کی تنخواہ ہولڈ کرتے ہوئے انتباہ دیا کہ اگر صفائی نظام بہتر نہ ہوا توسخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے موقع پر ہی ای او کو نظام درست کرنے کی وارننگ دی۔ 'سمادھان دوس' ختم ہونے کے بعد کمشنر تحصیل دفتر پہنچے۔

انہوں نے ایک کے بعد ایک دفتر کے کاموں کے معائنہ کے دوران تحصیل کے ناقص رجسٹروں پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحصیل ملازمین کو پیر کے روز تک کاوقت دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیر کے دن تمام ریکارڈ درست نہیں کیے گئے تو نہ صرف تنخواہ روکی جائے گی بلکہ محکمہ کارروائی بھی کرے گی۔

اتنا ہی نہیں کمشنر نے انتباہ دیاکہ وہ کسی بھی وقت آکر جانچ کرسکتے ہیں اور اگر دوبارہ خامیاں پائی گئی تو کارروائی کے لئے تیار رہیں گے۔

اس دوران تحصیل اور کوتوالی کی خستہ حال عمارت کو دیکھ کر ایس ڈی ایم اور سی او سے کہاکہ جلدی ہی مناسب جگہ تلاش کرکے انہیں تجویز بھیجی جائے، جس سے نئی کوتوالی اور تحصیل کی عمارت تعمیر ہوسکے۔

حالانکہ اس دوران انہوں نے ریلوے روڈ پر واقع ایک مجوزہ جگہ بھی بتائی گئی لیکن انہوں نے کہا کہ دو تین جگہوں کی تجویز بھیجی جائے۔ جس سے نئی عمارتوں کی تعمیر کرائی جاسکے۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبندکوتوالی احاطہ میں منعقد سمادھان دیوس میں پہنچے کمشنر نے شہر کی خراب صفائی ستھرائی صورتحال کو دیکھ کر زبردست ناراضگی کااظہارکیا، جہاں انہوں نے ای او میونسپل بورڈ کی تین ماہ کی تنخواہ روک کر صفائی ستھرائی اوردیگر نظام بہتر نہ ہونے پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے وہیں دو دن کے اندر تحصیل ریکارڈ د رست نہ ہونے پر تحصیل ملازمین کے

Body:خلاف بھی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ آج کمشنر سنجے کمار اور ڈی آئی جی اوپیندر اگروال کے اچانک سمادھان دیوس میںپہنچنے سے سرکاری محکوں میںکھلبلی مچ گئی، سمادھان دیوس میں بیٹھتے ہی کمشنر نے شہر کے خراب صفائی نظام اورشہر میں جگہ جگہ پھیلی گندگی پر غصہ کا اظہار کرتے ہوئے ای او نگر پالیکا کی تین ماہ کی تنخواہ اولڈ کرتے ہوئے انتباہ دیاکہ اگر صفائی نظام بہتر نہ ہوا توسخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی،کمشنر سنجے کمار نے موقع پر ہی ای او کو نظام درست کرنے کی وارننگ دی ۔ سمادھان دیوس ختم ہونے کے بعد کمشنر تحصیل دفتر پہنچے اور وہاں انہوں نے ایک کے ایک بعد دفتر کے کاموں کی جانچ کی، معائنہ کے دوران تحصیل کے ناقص رجسٹروں پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے تحصیل ملازمین کو پیر کے روز تک کاوقت دیتے ہوئے کہاکہ اگر پیر کے دن تک تمام ریکارڈ درست نہیں کئے گئے تو نہ صرف تنخواہ روکی جائے گی بلکہ محکمہ جاتی کارروائی بھی عمل میں لائی جائیگی،اتنا ہی نہیںکمشنر نے انتباہ دیاکہ وہ کسی بھی وقت آکر جانچ کرسکتے ہیں اگر دوبارہ خامیاں پائی گئی تو کارروائی کے لئے تیار رہےں۔ اس دوران انہوں نے تحصیل اور کوتوالی کی خستہ حال عمارت کو دیکھ کر ایس ڈی ایم اور سی او سے کہاکہ جلدی ہی مناسب جگہ تلاش کرکے انہیں تجویز بھیجی جائے، جس سے نئی کوتوالی اور تحصیل کی عمارت تعمیر ہوسکے۔ حالانکہ اس دوران انہوںنے ریلوے روڈ پر واقع ایک مجوزہ جگہ بھی بتائی گئی لیکن کمشنر نے کہاکہ دو تین جگہوں کی تجویز بھیجی جائے۔ جس سے نئی عمارتوں کی تعمیر کرائی جاسکے۔ اس دوران ایس ڈی ایم ،سی اور اور کوتوالی سے علاقہ کے تمام مذہبی مقامات کے متعلق اور دیگر اہم معلومات حاصل کی۔

Conclusion:بائٹ:سنجے کمار( کمشنر سہارنپور)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.