ETV Bharat / state

مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے لیے امیدواروں کی پرچہ نامزدگی - ایک بار امیدوار انتخابات میں کھڑے ہونے کے بعد دوسرے برس انتخابات میں کھڑا نہیں ہو سکتا

مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔ اس بار ووٹنگ 19 نومبر کو ہوگا۔ انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ انتخابات کو لیکر بار ایسوسی ایشن میں آج کل سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔

nomination papers of candidates for moradabad bar association
مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے لیے امیدواروں کی پرچہ نامزدگی
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 3:49 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے۔ انتخابات میں کھڑے امیدواروں کے لیے آج سے پرچہ نامزدگی شروع ہو چکا ہے۔ یہ نامزدگی دو دن تک چلے گا۔ مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے لیے امیدوار صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک پرچہ نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔

nomination papers of candidates for moradabad bar association
مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے لیے امیدواروں کی پرچہ نامزدگی

مرادآباد بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے اس بار ووٹنگ 19 نومبر کو ہوگا۔ انتخاب کو لیکر بار ایسوسی ایشن میں آج کل سرگرمیاں تیز ہیں۔ میدان میں سبھی امیدوار وکیلوں کے پاس جاکر اپنے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: متھرا: نوجوانواں نے شاہی عید گاہ میں ہنومان چالیسہ کا پاٹھ کیا

الیکشن کمیٹی کے چیئرمین راما شنکر نے بتایا کہ مرادآباد بار ایسوسی ایشن کا انتخابات ہر برس ہوتا ہے۔ لیکن کورونا وائرس وبا کے چلتے اس برس انتخابات دیر سے ہو رہا ہے۔ انتخابات میں اس برس کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جیسے کہ ایک بار امیدوار انتخابات میں کھڑے ہونے کے بعد دوسرے برس انتخابات میں کھڑا نہیں ہو سکتا۔ دوبارہ انتخابات میں کھڑے ہونے کے لیے ایک برس کا گیپ ہونا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.