ETV Bharat / state

نوئیڈا: اترپردیش 2022 انتخابات، کانگریس سے جاوید خان بھی دعویدار

اتر پردیش نوئیڈا اسمبلی 61 میں درخواست کے دوسرے دن نوئیڈا نارتھ بلاک کانگریس کے صدر اور نوئیڈا اسمبلی 61 کے سابق امیدوار جاوید خان نے بھی اتر پردیش 2022 انتخابات کے لیے دعویداری پیش کر دی ہے۔

نوئیڈا: اتر پردیش 2022 انتخابات، کانگریس سے جاوید خان بھی دعویدار

author img

By

Published : Sep 17, 2021, 9:49 PM IST

اتر پردیش نوئیڈا اسمبلی 61 میں درخواست کے دوسرے دن نوئیڈا نارتھ بلاک کانگریس کے کے صدر اور نوئیڈا اسمبلی 61 کے سابق امیدوار جاوید خان نے بھی الیکشن کے لئے دعویداری پیش کر دی ہے۔

اترپردیس کانگریس کی انچارج پرینکا گاندھی کے حکم پر آئندہ 2022 اسمبلی انتخابات میں امیدوار کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

نوئیڈا: اتر پردیش 2022 انتخابات، کانگریس سے جاوید خان بھی دعویدار
نوئیڈا: اتر پردیش 2022 انتخابات، کانگریس سے جاوید خان بھی دعویدار

اتر پردیش نوئیڈا اسمبلی 61 میں درخواست کے دوسرے دن نوئیڈا نارتھ بلاک کانگریس کے صدر اور نوئیڈا اسمبلی 61 کے سابق امیدوار جاوید خان نے بھی اتر پردیش 2022 انتخابات کے لیے دعویداری پیش کر دی ہے۔

جاوید خان نے کانگریس پارٹی کے سٹی صدر شہاب الدین کو فارم اور درخواست فیس کی بینک تفصیلات سمیت تمام کاغذات حوالے کیے۔

جاوید خان سے قبل پہلے دن آل انڈیا کانگریس کے رکن دنیش اوانا ایڈوکیٹ اور اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے رکن پنڈت پرمود شرما درخواست دے چکے ہیں۔ اب تک 3 رہنما نوئیڈا 61 سے اپنی دعویداری پیش کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بریلی میں کانگریس کا اجلاس منعقد

دو روز قبل ریاستی دفتر میں فیصلہ کیا گیا کہ جو لوگ کانگریس سے اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے درخواست دیں گے وہ 11 ہزار روپے بطور فیس ادا کریں گے۔

اس موقع پر سٹی صدر شہاب الدین، پنڈت پرمود شرما، نوئیڈا کانگریس کے جنرل سیکرٹری رضوان چودھری، ذیشان چودھری،اشرف، ساحل ملک، آصف منصوری سیکٹر صدر، علی راجہ سیکٹر صدر وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.