ETV Bharat / state

نوئیڈا: غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج اور کال سینٹر کا انکشاف

نوئیڈا سیکٹر۔58 پولیس نے سیکٹر 62 میں واقع ایتھم ٹاور میں چلنے والے غیرقانونی ٹیلیفون ایکسچینج اور کال سینٹر کا انکشاف کیا ہے۔

noida police reveal illegal telephone exchange
غیر قانونی ٹیلی فون ایکسچینج اور کال سینٹر کا انکشاف
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 2:27 PM IST

پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے پاس سے 40 لاکھ نقد رقم اور ڈیسک ٹاپس وغیرہ برآمد ہوئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

گزشتہ 25 مئی کو پولیس نے ایتھم ٹاور میں غیر قانونی طور پر چلنے والے ٹیلیفون ایکسچینج کو بے نقاب کیا تھا، جس کا سرغنہ اویش عالم تھا۔ یہ لوگ بھی اسی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ایڈیشنل کمشنر پولیس لوکمار نے بتایا کہ ایک اطلاع کی بنیاد پر پولیس اسٹیشن سیکٹر 58 نے سیکٹر 62 میں واقع ایتھم ٹاور پر چھاپہ مارا۔ یہاں پر اے بی این آئی ٹی سلیوشن کے نام سے ایک کال سینٹر اور جعلی ٹیلی فون ایکسچینج چل رہا تھا۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد: پولیس کی تلاشی مہم، تیز رفتار کار کی ٹکر میں ہوم گارڈ شدید زخمی

لو کمار نے بتایا کہ پولیس نے موقع سے شاہ نور اور انکش واہی نامی دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی نشاندہی پر 40 لاکھ نقد رقم اور ڈیسک ٹاپس وغیرہ برآمد ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.