ETV Bharat / state

نوئیڈا: کمشنر اور ان کی اہلیہ نے کورونا وائرس کی دوسری خوراک لی - نوئیڈا کے پولیس کمشنر آلوک سنگھ کورونا وائرس کی دوسری خوراک لی

نوئیڈا کے پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ان کی اہلیہ اکانکشا سنگھ نے جمس اسپتال پہنچ کر کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لی۔

نوئیڈا: کمشنر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی دوسری خوراک لی

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 6:44 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ آج پولیس کمشنر آلوک سنگھ اور ان کی اہلیہ اکانکشا سنگھ نے جمس اسپتال پہنچ کر کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لی۔

اس موقع پر پولیس کمشنر آلوک سنگھ نے ضلع کے تمام رہائشیوں سے کہا ہے کہ 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تمام شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔ لہذا سبھی حکومت کے ویکسینیشن پروگرام سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور خود کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچائیں۔

نوئیڈا: کمشنر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی دوسری خوراک لی
نوئیڈا: کمشنر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی دوسری خوراک لی

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ویکسین لگانے کے بعد بھی احتیاط کرنا چاہئے۔ جب آپ گھر سے باہر نکلیں تو، ماسک کا استعمال کریں اور عوامی مقامات پر معاشرتی دوری کی کو یقینی بنائیں۔ اپنی روز مرہ زندگی میں صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھیں اور بار بار ہاتھ دھو کر کورونا وائرس کے انفیکشن سے خود کو بچائیں۔

دریں اثناء آج بھی محکمہ صحت کی سروے ٹیم نے مختلف مقامات پر پہنچ کر جانچ کی۔ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نیپال سنگھ کے مطابق یہ پروگرام تسلسل کے ساتھ جاری رہے گا اور جہاں جہاں کورونا کے نئے مریض ملیں گے ان کے کنٹیکٹ ٹریسینگ اور آس پاس کے لوگوں کی طبی جانچ کی جائے گی تاکہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.