ETV Bharat / state

غریبوں میں پھل تقسیم کرنے والی نوئیڈا کی خاتون کانسٹیبل - Noida female constable

خاتون پولیس کانسٹیبل غریبوں، مزدوروں، لاچاروں اور بے بس خواتین میں دودھ، پھلوں کے پیکٹ وغیرہ تقسیم کرکے دعائیں لے رہی ہیں، وہیں بچوں کو چاکلیٹ اور ضرورت مندوں کو آٹے، دال اور دودھ تقسیم کرکے قلبی سکون حاصل کر رہی ہیں۔

Noida female constable distributes food to the poor_vis_up_noida_upur10010
غریبوں میں پھل تقسیم کرنے والی نوئیڈا کی خاتون کانسٹیبل
author img

By

Published : Apr 20, 2021, 8:45 AM IST

نوئیڈا:سماجی بہبود کا بنیادی مقصد معاشرے کے محتاجوں، بے کسوں، معذوروں، یتیموں اور بے سہارا افراد کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح وبہبود ہے۔

غریبوں میں پھل تقسیم کرنے والی نوئیڈا کی خاتون کانسٹیبل

اسی پر عمل کرتے ہوئے نوئیڈا جیسے جدید دور کے وی آئی پی شہر میں خاتون پولیس کانسٹیبل مدھو ملک ضرورت مند غریبوں اور کم عمر بچوں تک پہنچ کر منفرد انداز میں پھل، چاکلیٹ و دیگر کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کر رہی ہیں۔

غریبوں، مزدوروں، لاچاروں اور بے بس خواتین میں دودھ، پھلوں کے پیکٹ وغیرہ تقسیم کرکے خواتین سے دعائیں لے رہی ہے، وہیں بچوں کو چاکلیٹ اور ضرورت مندوں کو آٹے، دالیں اور دودھ تقسیم کرکے قلبی سکون حاصل کر رہی ہیں۔

مدھو ملک نوئیڈا کے ایکسپریس وے پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر ہوتے ہوئے ایسے قابل ستائش کام کو انجام دیے ہیں۔ جہاں مدھو ملک کو غریب بے بس کنبہ نظر آتا ہے، مدھو ملک ان کے کھانے پینے کا انتظام کرتی ہیں۔

خاتون پولیس اہلکار مدھو نے اس کام کو اپنی ڈیوٹی میں شامل کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.