ETV Bharat / state

نوئیڈا انتظامیہ الرٹ، دیہی علاقوں میں آگاہی مہم

قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 1:50 PM IST

Noida Administration Alert, Awareness in Rural Areas
نوئیڈا انتظامیہ الرٹ، دیہی علاقوں میں آگاہی مہم

کورونا کے ساتھ ہی دیگر وبائی امراض، صفائی اور کورونا کی روک تھام، بچاؤ اور تحفظ کے لیے نوئیڈا انتظامیہ نے دیہی علاقوں میں مختلف سطح پر کام شروع کر دیا ہے۔

ڈسٹرکٹ پنچایت راج آفیسر کنور سنگھ یادو اور ان کی محکمہ صفائی ٹیم نے بلاک دادری کے گاؤں پنچایت آنند پور میں وسیع پیمانے پر لوگوں کو آگاہ کیا۔

احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے پر زور دیا گیا تاکہ دیہی علاقوں کو اس وبا سے محفوظ کیا جا سکے اور کورونا وائرس کے انفیکشن اور وبائی امراض سے دیہی علاقوں کے عوام کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ضلع میں کورونا سے ہوئی 3اموات سے انتظامیہ مزید الرٹ ہو گئی ہے۔

چیف ڈیولپمنٹ آفیسر انل کمار سنگھ کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.