ETV Bharat / state

New Avatar Of Kho Kho کھوکھو کو نئے اوتار میں سامنے لانے پر فخر - الٹیمیٹ لیگ اڈیشہ کی جیت

لیگ کے کمشنر اور الٹیمیٹ کھو-کھو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تنزنگ نییوگی نے کہا کہ آئی پی ایل طرزپرکھیلے گئے کھوکھو ٹورنامنٹ کا پہلا ایڈیشن زبردست کامیاب رہا۔ اس سے منسلک تمام ٹیمیں، ٹیموں کے مالکان اور منتظمین، کھلاڑیوں اورشیدائیوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے بھرپور حمایت اور مدد کی۔ New Avatar Of Kho Kho

کھوکھوکو نئے اوتار میں سامنے لانے پرفخر
کھوکھوکو نئے اوتار میں سامنے لانے پرفخر
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 1:35 PM IST

نئی دہلی:لیگ کے کمشنر اور الٹیمیٹ کھو-کھو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر، تنزنگ نییوگی کہا کہ کھو-کھو فیڈریشن آف انڈیا نے پونے، مہاراشٹر میں فرنچائز پر مبنی الٹیمیٹ لیگ کا انعقاد کرکے نئی تاریخ رقم کی۔ یہ شاندار الٹیمیٹ لیگ اڈیشہ کی جیت کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچی۔ 'دیسی اور گراس روٹس گیم' کو دنیا کے سامنے بالکل نئے اوتار میں لانے اور اسے مزید پرکشش اور تیز رفتار بنانے کے لئے اس کے فارمیٹ میں بہت سی تبدیلیاں کی گئیں اور بہت سی ٹیکنالوجیز کا استعمال بھی کیا گیا جو پہلی بار ایسا ہوا ہے۔New Avatar Of Kho Kho Will Success Like IPL?

کھوکھوکو نئے اوتار میں سامنے لانے پرفخر

لیگ کے کمشنر اور الٹیمیٹ کھو-کھو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں ہی زبردست کامیابی ملنے کے بعد اب آگے کے بارے میں سوچنا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں ملک کی دوسری ریاستوں میں لے جانے کی کوشش کرنی ہوگی تاکہ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ گھر کے کھیلوں میں گھر لوگوں کی دلچسپی میں مزید اضافہ ہوسکے۔

انہوں نے کہا کہ لیگ کے آغاز کو ملک میں کھیل کے لئے ایک "خصوصی لمحہ" قرار دیا۔ کھو کھو ہر ہندوستانی کے دل اور روح میں اندرونی طور پر پیوست ہے۔ یہ کھیل ہر سکول میں کھیلا جاتا ہے۔ ہمیں اس 'گراس روٹ گیم' کو ایک بالکل نئے اوتار میں دنیا کے سامنے لانے پر بہت فخر ہے۔ملک کی پہلی فرنچائز پر مبنی کھو-کھو لیگ کا آغاز امیت برمن نے کھو-کھو فیڈریشن آف انڈیا کے ساتھ مل کر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Kho Kho League Champions اڈیشہ جگرناٹس الٹیمیٹ کھوکھو لیگ چیمپئن

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں میں اس کھیل کی مقبولیت اور شہرت میں میں بے پناہ اضافہ ہو گا اور اس ہندوستانی کھیل کو دنیا کے نقشے پر مضبوط سے لانے میں کامیاب رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.