ETV Bharat / state

سیلاب سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ مستعد - انتظامیہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گھاگھرا ندی میں آئے سیلاب سے متاثرین کو محفوظ رکھنے اور انہیں ہر طرح کی سہولیات فراہم کرانے کے لیے انتظامیہ مستعد ہے۔

سیلاب سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ مستعد
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 10:31 AM IST

تاہم ابھی گھاگھرا کی آبی سطح کم ہو رہی ہے لیکن انتظامیہ سیلاب کے اثرات کو مزید کم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کے لیے ڈی ایم دفتر میں سیلاب راحت کیمپ کا قیام کیا گیا ہے۔ جہاں سے گھاگھرا کے حالات پر لمحے لمحے کی خبریں دی جا رہی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا بھی قیام کیا گیا ہے جس میں سیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے والنٹیئرز کی تلاش کی جا رہی ہے۔

سیلاب سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ مستعد

بارہ بنکی میں ہر برس گھاگھرا کے سیلاب سے ہزاروں لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ ہزاروں لوگوں کی املاک دریا برُد ہو جاتی ہےاور ہزاروں لوگ بے گھر ہو جاتے ہیں۔

سیلاب کے دوران بارہ بنکی کے 50 سے زیادہ گاؤں میں زندگی رک جاتی ہے۔ اس لیے سیلاب کے دوران لوگوں کی خدمت کے لیے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا قیام کیا گیا ہے۔ اس میں والنٹیئرز کی تلاش کی جا رہی ہے تاکہ سیلاب کے وقت وہ اپنی خدمات دے سکیں جس سیلاب متاثرین کو کم سے کم پریشانی ہو۔

Intro:Body:

neel 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.