ETV Bharat / state

لاکھوں کی چوری کی شراب کے ساتھ دو شاطر چور گرفتار - بوڑھانہ تھانہ علاقے کی پولیس نے شراب چوری

Muzaffarnagar Police مظفر نگر کی بوڑھانہ تھانہ علاقے کی پولیس نے شراب چوری کی۔ واردات کا انکشاف کرتے ہوئے لاکھوں کی شراب کے ساتھ دو شاطر چوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

لاکھوں کی چوری کی شراب کے ساتھ دو شاطر چور گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 19, 2023, 11:27 AM IST

لاکھوں کی چوری کی شراب کے ساتھ دو شاطر چور گرفتار

مظفرنگر:ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کی بوڑھانہ تھانہ علاقے کی پولیس نے شراب چوری کی واردات کا انکشاف کرتے ہوئے لاکھوں کی شراب کے ساتھ دو شاطر چوروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔چوری کا انکشاف کرنے والی پولیس ٹیم کو ایس پی کی جانب سے نقد انعام سے نوازا گیا

دراصل مظفر نگر کے بڑھانا تھانہ میں وریندر سنگھ رہائشی رانی کھیت الموڑا اترا کھنڈ نے ایک تحریر دے کر بتایا تھا کہ نامعلوم چوروں نے شراب کے ٹھیکے کی دیوار توڑکر لاکھوں روپے کی انگریزی شراب چوری کر لی۔ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر جانچ شروع کر دی۔ اس کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی۔ جلد ہی ٹیم نے چوری کی اس واردات کا انکشاف کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:یوپی حج کمیٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح، حج سے متعلق تمام ڈیجیٹل سہولیات موجود ہوں گی

پولیس نے چوری کی شراب کے ذخیرے اور ایک گاڑی کے ساتھ دو شاطر چوروں کو گرفتار کرنے میں کامیابیاں حاصل کی شاطر چوروں کے دو اور ساتھی جو ابھی فرار ہیں۔انہوں نے کہاکہ مفرور مجرموں کی تلاش جاری ہے۔ انہیںبھی جلدی پولیس گرفتار کر لیا جائے گا۔ پکڑے گئے شاطر چور میرٹھ اور باغپت کے رہائشی ہیں مظفر نگر کے ایس پی دیہات نے پریس کانفرنس کر چوری کی واردات کا انکشاف کرنے والی ٹیم کو نقد 11 ہزار روپے کے انعام سے نوازا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.