ETV Bharat / state

مظفر نگر: کورونا کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری - اتر پردیش میں کورونا وائرس

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کے مزید 23 نئے کیسز درج ہوئے جبکہ اس دوران 27 مریض اس مہلک بیماری سے صحتیاب ہو کرگھر لوٹے ہیں۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Jan 10, 2021, 3:32 AM IST

مظفر نگر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں موصول ہوئی رپورٹس میں 23 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔

اس دوران شہر میں کورونا وائرس کے اب تک 100 سے زائد مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

اس دوران 27 مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہوئے اور اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 270 رہ گئی۔

مدھیہ پردیش میں آزادیٔ مذہب قانون باضابطہ نافذ

مثبت مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا جبکہ کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم اب تک تقریباً 7897 متاثرہ افراد کو صحتیاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.