ETV Bharat / state

غازی پور بارڈر پر احتجاج جاری رہے گا: نریش ٹکیت - اردو نیوز اترپردیش

مظفر نگر میں منعقد مہا پنچایت میں بھارتی کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹکیت نے کہا کہ غازی پور بارڈر پر احتجاج جاری رہے گا۔ آج مظفرنگر کے جی آئی سی گراؤنڈ پر صبح گیارہ بجے مہا پنچایت رکھی گئی تھی، جو شام تک چلی جس کی تیاری کو لے کر مظفر نگر پولیس اور ضلعی انتظامیہ پوری طرح الرٹ نظر آیا۔

muzaffarnagar: bharatiya kisan union president naresh tikait said that protests will continue on ghazipur border
نریش ٹکیت
author img

By

Published : Jan 29, 2021, 11:04 PM IST

اس مہا پنچایت میں پہنچے ڈی آئی جی اوپیندر اگروال، ڈویژنل پولیس کمشنر، ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی مظفرنگر نے موقع پر پہنچ کر لیا جائزہ اور اس مہا پنچایت کو لے کر پولیس اور ضلعی انتظامیہ پوری طرح مستعد دکھائی دیا۔

دیکھیں ویڈیو

وہی مہاپنچایت میں بھارتی کسان یونین کے ہزاروں کارکنان اور سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

دیکھیں ویڈیو

بھارتی کسان یونین کے قومی صدر نریش ٹکیت نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ کل غازی پور بارڈر پرجو بھی کچھ ہوا اس کا ہمیں کافی افسوس ہے اور ہم بہت زیادہ غم زدہ ہیں۔

muzaffarnagar: bharatiya kisan union president naresh tikait said that protests will continue on ghazipur border
مظفر نگر میں منعقد مہا پنچایت

اس مہا پنچایت میں کانگریس پارٹی، سماج وادی پارٹی، راشٹریہ لوک دل اور عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں نے اس مہا پنچایت میں شرکت کی اور تینوں زرعی قانون کے خلاف اپنے اپنے خیالات پیش کیے۔

مزید پڑھیں:

مظفر نگر: کسانوں کی مہا پنچایت میں عوام کا ہجوم

بھارتی کسان یونین کے قومی صدر چودھری راکیش ٹکیت نے کہا کہ غازی پور بارڈر پر تینوں زرعی قانون کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.