مظفرنگر میں تین کورونا کیس ملنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں ہلچل مچی ہے۔ آج ضلع میں 83 لوگوں کی کورونا جانچ کی گئی، جس میں 3 کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی اور دیگر تمام رپورٹ منفی پائے گئے ہیں۔
کورونا مریضوں میں سے 1 شخص مشرقی وسطی سے اور باقی 2 مہاراشٹر سے مظفرنگر واپس آئے تھے۔ان کورونا مریضوں کو مظفر نگر کے ڈی پی ایس قرنطینہ مرکز میں رکھا گیا ہے
اُنہوں نے جانکاری میں بتایا ک آج 83 افراد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، جن میں 3 مثبت کیس پائے گئے ہیں۔ یہ سبھی افراد باہر سے آئے تھے۔ان میں سے 2 مہاراشٹر اور ایک مشرقی وسطی سے واپس آئے تھے، جنہیں مظفر نگر کے ڈی پی ایس قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا ہے ۔