ETV Bharat / state

Muslims offer namaz for Chandrayaan-3 چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کےلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام - چندریان 3 کی کامیابی کےلئے دعاؤں کا اہتمام

لکھنو کے عیش باغ علاقے میں واقع اسلامک سینٹر اف انڈیا اور دارالعلوم فرنگی محل میں زیر تعلیم طلبہ نے شاہی امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی اقتدا میں خصوصی نماز ادا کی اور چند ریان 3 کے صحیح طرح سے لینڈنگ کے لیے خاص دعا کی. Muslims offer namaz, pray for successful landing of Chandrayaan-3 in Lucknow

چندریان 3 کی لینڈنگ کے خصوصی نماز کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 22, 2023, 10:42 PM IST

چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کےلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام

لکھنو (اترپردیش): لکھنو کے عیش باغ علاقے میں واقع اسلامک سینٹر اف انڈیا اور دارالعلوم فرنگی محل میں زیر تعلیم طلبہ نے شاہی امام مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی اقتدا میں خصوصی نماز ادا کی اور چند ریان 3 کے صحیح طرح سے لینڈنگ کے لیے خاص دعا کی. اس موقع پر مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ یہ ملک کے لیے فخر کی بات ہے کہ تیسرے چندریان کی لینڈنگ صحیح طور سے ہو رہی ہے اور امید ہے کہ کل کامیابی کے ساتھ لینڈ ہوگا اس کے لیے مدرسے کے طلبہ نے خصوصی دعا کا اہتمام کیا ہے اور خاص طور پہ نماز ادا کی ہے اور دعا کی ہے کہ ملک ہمیشہ ترقی اور خوشحالی کے راستے پر گامزن ہے اس موقع پر اسلامک سینٹر اف انڈیا کہ مدرسے کے طلبہ و اساتذہ نے نماز ادا کی۔
یہ بھی پڑھیں: Book Released At AMU اے ایم یو میں تحریک آزادی اور اردو نثر کا رسم اجراء

واضح رہے کہ چندریان-3 کے سافٹ لینڈنگ کے بارے میں اپڈیٹ کرتے ہوئے بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم اسرو نے منگل کو کہا کہ مشن طئے شدہ وقت کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے اور اسرو کے مشن آپریشن کمپلیکس میں جوش کا ماحول ہے۔ روس کے لونا 25 مشن کی ناکامی کے بعد اب سب کی نظریں بھارت کے چندریان تھری پر مرکوز ہیں۔ کیونکہ اسرو کے مطابق بھارت کا چندریان 3 کل چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے جس کی لینڈنگ شام 6:04 بجے ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.