ETV Bharat / state

سرکاری احکامات کے مد نظرماہ رمضان میں گھروں میں عبادت

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اس ماہ کا چاند نظر آتے ہی مساجد میں تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مسلمان حکومت کے قواعد و ضوابط کے مد نظر گھروں میں عبادت کریں گے

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 1:35 PM IST

Updated : Apr 25, 2020, 1:59 PM IST

اس برس کورونا اور لاک ڈاؤن کے سبب رمضان مہینے میں مساجد میں تراویح کی نماز ادا کرنا ممکن نہیں ہے۔

اس دوران سبھی کو اپنے گھروں میں رہ کر نماز ادا کرنے کی اپیل علماء کرام کے ذریعہ کی گئی ہے۔

حکومتی احکامات کے مد نظرماہ رمضان میں گھروں میں عبادت

مئو ضلع میں بھی عام مسلمان حکومت کے عائد کردہ ضوابط پر عمل پیرا ہونے پر متفق ہے۔ نوجوان ہو یا بزرگ سبھی لاک ڈاؤن کے دوران سرکاری احکامات کی پابندی چاہتے ہیں۔

حکومت کی سوشل ڈسٹنسنگ پالیسی کو اپنانے کی اپیل بھی کر رہے ہیں۔

Last Updated : Apr 25, 2020, 1:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.