ETV Bharat / state

ایودھیا: وسیم رضوی کے خلاف احتجاج

شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے قرآن کی 26 آیات کو ہٹانے کے لئے کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس سے مسلم سماج میں بے تحاشہ غم و غصہ کی لہر ہے۔

muslim-religious-leaders-demand-action-against-wasim-rizvi-in-ayodhya
وسیم رضوی کے خلاف جلوس
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 11:16 AM IST

Updated : Mar 16, 2021, 3:00 PM IST

مسلم سماج میں وسیم رضوی کے خلاف غم و غصہ بھڑک اٹھا۔ ایودھیا میں وسیم رضوی کی عرضی کے خلاف سینکڑوں افراد نے ریلی نکالتے ہوئے نعرے بازی کی۔ ایودھیا میں وسیم رضوی کی درخواست پر سخت مخالفت کا اظہار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن اور دین کے خلاف جو بھی کہے گا اس کی مخالفت کی جائے گی۔ مسلمانوں نے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

ایودھیا: وسیم رضوی کے خلاف احتجاج

وسیم رضوی کے قریبی شیعہ وقف بورڈ کے نائب صدر اور متولی اشفاق حسین بھی ان کی مخالفت میں کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ وسیم رضوی نے قرآن شریف کے خلاف عرضی دائر کی ہے۔ لوگوں نے سٹی مجسٹریٹ وزیراعظم اور وزیراعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا۔

Last Updated : Mar 16, 2021, 3:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.