ETV Bharat / state

میرٹھ: ادبی نشست اور مشاعرے کا انعقاد

میرٹھ میں گذشتہ روز ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بزم سخن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی شعرا کے علاوہ مختلف اضلاع سے شعراء اکرام نے شرکت کی۔

میرٹھ: ادبی نشست اور مشاعرے کا انعقاد
میرٹھ: ادبی نشست اور مشاعرے کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 5:49 PM IST

Updated : Oct 14, 2021, 7:03 PM IST

کورونا وبا نے جس طرح تمام شعبہائے زندگی کو متاثر کیا، اسی طرح اس مہلک وبا کی وجہ سے ادبی محفل اور مشاعروں کی تقاریب کو بھی نقصان اٹھانا پڑا۔

میرٹھ: ادبی نشست اور مشاعرے کا انعقاد

فی الوقت کورونا انفیکشن کے معاملوں میں کمی آنے پر تقریبا 18 مہینے کے بعد ایک بار پھر ادبی نشست اور مشاعرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اسی ضمن میں گزشتہ روز میرٹھ میں بھی ایک مشاعرے کا اہتمام کیا گیا، جس میں شعراء کرام نے اپنے کلام پیش کیے۔

میرٹھ میں گزشتہ روز ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بزم سخن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی شعرا کے علاوہ مختلف اضلاع سے شعراء کرام نے شرکت کی۔

میرٹھ میں تقریبا 18 مہینے کے بعد یہ پہلا مشاعرہ منعقد ہوا ہے۔ '

یہ بھی پڑھیں: Drugs Party Case: آرین خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ

پروگرام کے دوران شعرا نے کہا کہ ادب کا جو کارواں رک گیا تھا، اس کو ایک بار پھر سے شروع کا موقع ملا۔ اس سے اردو زبان کو بھی فروغ ملے گا۔

Last Updated : Oct 14, 2021, 7:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.