ETV Bharat / state

ڈاکٹرز شعراء کا منفرد مشاعرہ

اردو کے زوال و ترقی کے متعلق دانشور طبقہ میں مختلف رائے ہیں لیکن بیشتر افراد کی رائے ہے کہ اردو خطرے میں ہے لیکن اُردو کے معروف شاعر حفیظ میرٹھی و اسمعیل میرٹھی کی سرزمین لالہ لاجپت رائے میڈکل کالج میں نہ صرف مشاعرے کا اہتمام کیا گیا بلکہ ڈاکٹروں نے اپنی شاعری بھی سامعین کے نظر کی۔

ڈاکٹروں کی مشاعرے کی انوکھی پہل
ڈاکٹروں کی مشاعرے کی انوکھی پہل
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 11:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میڈیکل کالج میں مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔

اس مشاعرہ کی تقریب سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ جب تک اُردو کے چاہنے والے موجود رہیں گے اس وقت تک اردو زبان کو بھارت میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میڈکل کالج میں اس وقت تہذیبی میلے کا دور جاری ہے اسی کی مناسبت سے انتظامیہ نے مشاعرے کا اہتمام کیا ۔

مشاعرے میں نہ صرف طلباء و طالبات و اساتذہ نے شرکت کی بلکہ طلباء و اساتذہ نے اپنا کلام بھی مشاعرے میں پیش کیے۔

ڈاکٹروں کی مشاعرے کی انوکھی پہل

مشاعرہ اس وقت داد و تحسین کی فلک شگاف صداؤں سے گونج اٹھا جب ننھے شعراء نے اپنی فکر انگیز شاعری پیش کر کے عوام کو حیرت میں ڈال دیا ۔ واضح رہے کہ میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میڈیکل اسپتال کی تاریخ میں پہلی بار مشاعرے کا اہتمام کیا گیا ۔

اس مشاعرے میں شعراء نے نہ صرف اپنی شاعری پیش کی بلکہ اردو کی اہمیت و افادیت سے بھی سامعین کو روشناس کرایا ۔ کہا جاتا ہے کہ ڈاکٹروں کی مصروف ترین زندگی میں خود سے مخاطب ہونے کا وقت نہیں ملتا ایسے میں ڈاکٹرز نے مشاعرہ کا اہتمام کر نہ صرف ایک پرکیف لمحات گزارے بلکہ ادبی نشست کو بھی فروغ دیا ہے۔

مشاعرے میں چھوٹے بڑے شعرا کے علاوہ ملک کے نامور شعراء نے بھی شرکت کی، جس میں اظہر اقبال، رینو نیر اور مکیش کے علاوہ کئی شعرا شامل تھے۔

Intro:اردو کے زوال و ترقی کے متعلق دانشور طبقہ میں مختلف رائے ہیں لیکن اکثر افراد یہی رائے رکھتے ہیں کہ اردو خطرے میں ہےلیکن اُردو کے معروف شاعر حفیظ میرٹھی و اسمعیل میرٹھی کی سرزمین لالہ لاجپت رائے میڈکل کالج میں نہ مشاعرے کا اہتمام کیا گیا بلکہ ڈاکٹروں نے اپنی شاعری بھی سامعین کے نظر کیا،جس سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ جب تک اس طرح اُردو کے چاہنے والے موجود رہیں گے اس وقت تک اردو زبان کو بھارت میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔Body:میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میڈکل کالج میں اس
وقت تہذیبی میلے کا دور جاری ہے اسی کی مناسبت سے انتظامیہ نے مشاعرے کا اہتمام کیا ۔مشاعرے میں نہ صرف طلباء و طالبات و اساتذہ نے شرکت کیا اور بلکہ طلباء و اساتذہ نے اپنا کلام بھی مشاعرے میں پیش کیا اور موجود شعر نے خوب داد و تحسین سے نوازا ۔
مشاعرہ اس وقت پر داد و تحسین کی فلک شگاف صداؤں سے گونج اٹھا جب ننہے شعراء نے اپنی فکر انگیز شاعری پیش کر کے عوام کو حیرت میں ڈال دیا ۔
آپ کو بتا دیں کہ میرٹھ کے لالہ لاجپت رائے میں کی تاریخ میں پہلی بار مشاعرے کا اہتمام کیا گیا ۔اس مشاعرے میں شعراء نے نہ صرف اپنی شاعری پیش کی بلکہ اردو کی اہمیت و افادیت سے بھی سامعین کو روشناس کرایا ۔ کہا جاتا ہے کہ ڈاکٹروں کی مصروف ترین زندگی میں خود سے مخاطب ہونے کا وقت نہیں ملتا ایسے میں ڈاکٹرزنے مشاعرہ کا اہتمام کر نہ صرف کی ایک پرکیف لمحہ گزارا بلکہ ادبی نشست کو بھی فروغ دیا ہے۔مشاعرے میں چھوٹے بڑے شعرا کے علاوہ ملک کے نامور شعراء نے بھی شرکت کیا جس میں اظہر اقبال،رینو نیر اور مکیش کے علاوہ کئی شعرا شامل تھے Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.