ETV Bharat / state

مرادآباد: حاملہ خواتین کی معلومات کے لیے خصوصی اسٹال - آنگن واڑی ضلع انچارج

آنگن واڑی خواتین ورکرز نے حاملہ خواتین کو مقوی غذاؤں کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ حاملہ خواتین کو کیا کیا احتیاط برتنا چاہیے۔

Moradabad: Special stall for pregnant women
مرادآباد: حاملہ خواتین کی معلومات کے لیے خصوصی اسٹال
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 9:12 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں کسان کلیان مشن ابھیان کے تحت پنچایت بھون میں لگائے گئے کسان میلے میں کئی محکموں کے اسٹال لگائے گئے تھے۔ ان اسٹال کے ذریعہ کسانوں کو زراعت سے متعلق جانکاریاں دی گئیں تو وہیں بال وکاس پری یوجنا مرادآباد کے تحت حاملہ خواتین کو مقوی غذاؤں کے بارے میں جانکاریاں دی گئیں۔

مرادآباد: حاملہ خواتین کی معلومات کے لیے خصوصی اسٹال

بال وکاس پری یوجنا کے تحت آنگن واڑی خواتین ملازموں نے حاملہ خواتین کو مقوی غذاؤں کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ حاملہ خواتین کو کیا کیا احتیاط برتنا چاہیے، حمل میں پل رہے بچے کا ٹیکہ کرن وقت وقت پر کرانا کیوں ضروری ہے؟ یہ سب جانکاریاں دی گئیں۔

Moradabad: Special stall for pregnant women
مرادآباد: حاملہ خواتین کی معلومات کے لیے خصوصی اسٹال

آنگن واڑی ضلع انچارج نے بتایا کہ گھر پر رہتے ہوئے گیہوں چاول سے آپ کس طرح مناسب غذا تیار کر سکتے ہیں جیسے دلیا مٹری سیلیریکس اور کئی قسم کی مناسب غذائیں تیار کی جاسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.