ETV Bharat / state

مرادآباد: سماجوادی پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج - مرادآباد سماجوادی پارتی

سماجوادی پارٹی نے ضلع مرادآباد میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔اس دوران سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر جاوید سنگھ نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس مہنگائی سے لوگ پریشان ہو چکے ہیں۔ ہماری مانگ ہے کہ حکومت مہنگائی پر قابو کریں ۔اگر اسی طرح مہنگائی بڑھتی رہی تو ملک کے حالات بد سے بدتر ہو جائیں گے۔

سماجوادی پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 9:35 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے عہدے داروں اور ممبروں نے ڈی ایم کے ذریعے صدر جمہوریہ کو ایک میمورینڈم بھیج کر مہنگائی کم کرنے کا مطالبہ کیا۔اس دوران سماج وادی پارٹی نے کہا کہ پورے ملک میں لگاتار مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے اور اس مہنگائی میں پٹرول ڈیزل اور رسوئی گیس کی بڑھتی قیمتوں سے عوام بے حد پریشان ہیں۔ لہذا ملک میں بڑھتی اس مہنگائی پر روک لگائی جانی چاہیے۔

سماجوادی پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجسماجوادی پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج
سماجوادی پارٹی کے کارکن افروز جہاں نے بتایا کہ آج مہنگائی کہ اس دور میں گھر کا خرچ چلانا بے حد مشکل ہو چکا ہے۔ لگاتار بڑھتی مہنگائی میں ہر انسان کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔اس لیے حکومت کو ملک میں بڑھتی مہنگائی پر روک لگائی جانی چاہیے

سماجوادی پارٹی نے ضلع کلیکٹریڈ میں مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔اس دوران سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر جاوید سنگھ نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس مہنگائی سے لوگ پریشان ہو چکے ہیں۔ ہماری مانگ ہے کہ حکومت مہنگائی پر قابو کریں ۔اگر اسی طرح مہنگائی بڑھتی رہی تو ملک کے حالات بد سے بدتر ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا اب عوام الیکشن ہونے کا انتظار کر رہی ہے۔ اترپردیش میں عوام سال2022 کے انتخابات میں ووٹ دے کر بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت کو اقتدار سے باہر کر دے گی۔ اب عوام پوری طرح سے من بنا چکی ہے کہ ریاست میں سماجوادی پارٹی کو دوبارہ واپس لانا ہے اور جیت دلانی ہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.