ETV Bharat / state

ملک میں مِنی ایمرجنسی جیسے حالات: سماجوادی پارٹی رہنما - سماج وادی پارٹی

مرکزی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے نئے زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر کے کسان سراپا احتجاج ہیں اور انہیں تمام حزب اختلاف کی حمایت مل رہی ہے۔

سماج وادی پارٹی کے سابق سکریٹری بابر خان

author img

By

Published : Jan 10, 2021, 2:03 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے سابق سکریٹری بابر خان نے ای ٹی وی کو بتایا کہ آج کے حالات کو مِنی ایمرجنسی کہا جا سکتا ہے۔

سماج وادی پارٹی کے سابق سکریٹری بابر خان

بابر خان نے کہا کہ 'موجودہ حکومت اپنی تانا شاہی کے چلتے کسانوں پر زبردستی نئے زرعی قوانین تھوپ کر انہیں اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔

بابر خان نے کہا کہ 'سماج وادی پارٹی کسانوں کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر کھڑی ہے جب تک حکومت تینوں قوانین واپس نہیں لیتی جب تک سماج وادی پارٹی کسانوں کے ساتھ ہی کھڑی رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ آج حکومت نے ملک میں مِنی ایمرجنسی جیسے حالات پیدا کر دیئے ہیں اور اگر ایسے ہی حالات رہے تو ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.