ETV Bharat / state

مرادآباد: دسویں جماعت کا رزلٹ آنے کے بعد مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

رواں برس کورونا وبا کے سبب سی بی ایس ای بورڈ کی جانب سےامتحانات کے انعقاد کے بغیر ہی نتیجہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں کثیر تعداد میں طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔ حالانکہ جماعت نہم اور دہم کے طلبا کو ششماہی اور پری نمبروں کی بنیاد پر پاس کیا گیا ہے۔

دسویں جماعت
دسویں جماعت
author img

By

Published : Aug 5, 2021, 9:18 AM IST

سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں جماعت کا نتیجہ آنے کے بعد ملک بھر میں ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ تو وہیں ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں بھی جماعت دہم میں پاس ہوئے طلباء نے ایک دوسرے کو مبارکباد دے کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

دسویں جماعت کا رزلٹ

رواں برس عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب امتحانات کے انعقاد کے بغیر ہی سی بی ایس ای بورڈ کی جانب سے نتیجہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ حالانکہ جماعت نہم اور دہم کے طلباء کو ششماہی اور پری نمبر کی بنیاد پر پاس کیا گیا ہے۔

معروفہ نامی طالبہ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہا کہ کہ وہ آگے چل کر ڈاکٹر بننا چاہیں گی اور لوگوں کی مدد کرنا چاہیں گی۔

وہیں ڈی آئی او ایس نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جو بچے دسویں کلاس میں پاس ہوئے ہیں میں ان سبھی کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ان بچوں سے کہنا چاہوں گا کہ ہر بچے کا ایک ایم ہونا چاہیے وہی بچے کامیاب ہوتے ہیں جن کا کوئی مقصد ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.