ETV Bharat / state

’مرادآباد کی فن دستکاری قابل تعریف ہے‘ - مراد آباد اترپردیش

ریاست اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے شہر مرادآباد کے دورہ کے پیتل کے دستکاروں سے ملاقات کی۔

moradabad-brass-work-are-wonderful-masterpiece-says-governor-anandiben-patel
’مرادآباد کی فن دستکاری قابل تعریف ہے‘
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:02 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:02 PM IST

آنندی بین پٹیل نے اس موقع پر دستکاروں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرادآباد کی فن دستکاری قابل تعریف ہے، اسی کے ساتھ یہاں کا بنایا ہوا کام ایک پیغمام بھی دیتا ہے۔

’مرادآباد کی فن دستکاری قابل تعریف ہے‘

انہوں نے قدیم اور پرانے ہنر کو اور زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی کوشش کی۔

آنندی بین پٹیل نے ریاستی حکومت کے منصوبوں کو فائیدہ مند بتایا۔

انہوں نے سبھی تاجروں کو دی مبارک باد دی،دست کاری پرانی میراث ہے اسے آگے قائم رکھ نے کا دیا ۔

خیال رہے کہ اس وقت مرادآباد میں اس وقت 25 ہزار افراد جڑے ہوئے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.