پاٹھک نے پیر کو بتایا کہ ڈیوٹی میں لا پروائی اور تساہلی برتنے کے الزام میں تھانہ انچارج گل شہید دنیش کمار شرما، سب انسپکٹر سنیل کمار، سب انسپکٹر پرمود شرما، سب انسپکٹر سونو کمار، سب انسپکٹر اجیت کمار، ہیڈ کانسٹیبل وکار کمار یادو اور نوشاد خان کے علاوہ کانسٹیبل محمد انور، کپل کمار،سومپال،منیت پرتاپ، انکت چوہان، کانسٹیبل ڈرائیور سچن کمار اور دشینت سنگھ کو فوری اثر سے معطل کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کا حکم دیا گیا ہے۔
مرادآباد:14 پولیس اہلکار معطل - اترپردیش کے ضلع مرادآباد
اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امت پٹھان نے فرائض کی ادائیگی میں ناکام رہنے کی وجہ سے پانچ سب انسپکٹر سمیت 14 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔