ETV Bharat / state

مراد آباد: دو شاطر موبائل چور گرفتار - مرادآباد

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں تھانہ کٹ گھر پولس نے چوری ہوئے موبائل فون اور پانچ ہزار روپئے کی نقدی کے ساتھ دو چوروں کو گرفتار کرکے جیل بھی دیا ہے۔

IMAGE
IMAGE
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 8:02 AM IST

مراد آباد پولیس نے چوری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ 'شک کی بنیاد پر ملزمین کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے اور پولیس اسی کے تحت موبائل فون چرانے والے مَیَنک گپتا اور نور عالم نامی دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

ضبط شدہ موبائیل فون اور نقدم رقم
ضبط شدہ موبائیل فون اور نقدم رقم

اطلاع کی بنیاد پر شہر کے چڈھا موڑ تراہے کے پاس سے گرفتار کیے گئے ملزم مَیَنک گپتا کے پاس سے ایک موبائل فون اور 1500 روپئے اور نور عالم کے پاس سے بھی ایک موبائل فون اور پندرہ سو روپیہ برآمد کیا گیا ہے۔ فی الحال دونوں ملزمین کو پولس نے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.