ETV Bharat / state

بجنور میں نریگا مزدوروں کی پٹائی

بجنور میں نریگا مزدوروں کو ماسٹر نے لاٹھی ڈنڈوں سے کی پٹائی کی جس میں ایک مزدور کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

بجنور میں نریگا مزدوروں کی پٹائی
بجنور میں نریگا مزدوروں کی پٹائی
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 1:19 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بجنور میں نریگا پر مزدوری کر رہی خاتون و نوجوان مزدوروں کو ماسٹر اور اس کے رشتہ داروں نے جم کر لاٹھی ڈنڈوں سے پٹائی کی، جس میں ایک مزدور بری طرح زخمی ہو گیا جسے سی ایچ سی میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

ضلع بجنور کے تھانہ نگینہ کے پخنپور میں آج شام نریگا کے کارکنان کھیت کنارے نالی کو درست کررہے تھے، اسی درمیان میں معمولی بات کو لے کر لاٹھی ڈنڈے چل پڑے جس میں ایک مزدور زخمی ہوا ہے۔

بجنور میں نریگا مزدوروں کی پٹائی
بجنور میں نریگا مزدوروں کی پٹائی

مزدور کی ماں عمان خاتون نے کہا کہ نالی پر کام کرنے کے دوران نریگا پر ہرپال ماسٹر نے خاتون کو بھی نہیں بخشا جبکہ مٹی کھودنے کو لے کر ہرپال منع کر رہا تھا، جس کے پیش نظڑ لاٹھی ڈنڈے چلے ہیں، جس میں ایک نوجوان مزدور زخمی ہوگیا ہے، جسے سی ایس سی میں داخل کرایا گیا ہے۔

مشتعل نریگا کے سبھی مزدور تھانے پر جا پہنچے، لیکن ان کی تھانے کے پولیس اہلکاروں نے کوئی مدد نہیں کی، تاہم گاؤں کے سربراہ نے ان کی مدد کے کے بجائے ان کو گھر جانے کے لیے کہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.