ETV Bharat / state

بارہ بنکی: سابق فوجیوں نے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم پیش کیا - سابق فوجیوں نے متعدد مطالبات کے پیش نظر

بارہ بنکی میں گزشتہ روز سابق فوجیوں نے متعدد مطالبات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ کو تین میمورنڈم پیش کئے۔

بارہ بنکی: سابق فوجیوں نے ضلع مجسٹریٹ کو میمورنڈم پیش کیا

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 8:20 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گزشتہ روز سابق فوجیوں نے متعدد مطالبات کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ کو تین میمورنڈم پیش کئے۔

سابق فوجیوں نے صدر جمہوریہ سے میمورنڈم کے ذریعے ان کے اور ان کے کنبے کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے کی جانے والی بدسلوگی کا مسلہ اٹھایا ہے. ساتھ ہی انہوں نے ڈسٹرک مجسٹریٹ سے ضلع سولجر بورڈ دفتر میں میٹنگ کے لئے ایک حال بنوانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو
اس تعلق سے جے پرکاش مشرا نے بتایا کہ پولیس اور انتظامیہ کے افسران فوجی، سابق فوجی اور ان کے کنبے کے ممبران کا احترام نہیں کر رہے ہیں۔ اس کے لئے انہوں نے صدر جمہوریہ کو میمورنڈم دیا ہے۔

سابق فوجیوں نے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو وہ شدید متحرک ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.