ETV Bharat / state

مرادآباد: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام میمورنڈم - حکومت اپنے فیصلے کو واپس لے اور نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے

ریاست اترپردیش حکومت کے ذریعے پانچ برس تک کانٹریکٹ پر رکھے جانے اور سرکاری نوکری دینے کے فیصلے کے خلاف ٹی ای ٹی سنگھرش مورچا نے اس کی مخالفت کی ہے اور اس سلسلے میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا گیا ہے۔

memorandum in the name of chief minister yogi adityanath
مرادآباد میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام میمورنڈم
author img

By

Published : Sep 20, 2020, 8:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ٹی ای ٹی سنگھرش مورچا نے ضلع مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ کے ذریعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام ایک میمورنڈم دے کر سبھی بی ایڈ سنہ 2011 میں پاس امیدواروں کو پانچ برس کانٹریکٹ پر رکھے جانے کی مخالفت کی ہے۔

مرادآباد میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام میمورنڈم

صوبائی حکومت پانچ برس کانٹریکٹ پر نوکری دیے جانے کی بات کر رہی ہے۔ اس سے سرکاری نوکری کی تیاری کر رہے بے روزگار اور اسکول، کالجوں میں ڈگری حاصل کر رہے طلبا اور طالبات کا حوصلہ توڑنا ہے۔ لہذا ایسے قانون کو حکومت کو نافذ نہیں کرنا چاہئیے۔

memorandum in the name of chief minister yogi adityanath
مرادآباد میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نام میمورنڈم

ٹی ای ٹی سنگھرش مورچا ضلع مرادآباد کے صدر سی پی سینی نے کہا کہ ریاستی حکومت اپنے فیصلے کو واپس لے اور نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.