ETV Bharat / state

Not to Eat Noodles: 'طلبا میگی اور نوڈلس کی بجائے چنے کھائیں'

اتر پردیش خواتین کمیشن کی رکن کمد شریواستو نے اسکول انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ روز طلبا سے 'سوریہ نمسکار' کرائیں، ساتھ ہی طلبا کو میگی اور نوڈلس نہ کھانے کا مشورہ دیا۔ Uttar Pradesh Women's Commission

اتر پردیش خواتین کمیشن کی رکن کمد شریواستو

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 3:29 PM IST

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں خواتین کے لیے چلائی جارہی 'وزیر اعلیٰ بال سیوا اسکیم' کا جائزہ لینے، بیداری مہم اور سماعت عامہ کرنے آئیں کمد شریواستو نے خواتین کے لیے تمام محکموں میں چلائی جا رہی اسکیمات کا جائزہ لیا۔ اس کے بعد گورنمنٹ گرلس انٹر کالج کی پرنسپل پونم سنگھ کو ہدایت دی کہ جو طلبا پیسوں کی کمی سے وظیفہ فارم نہیں بھر پا رہے ہیں ان کی مدد کی جائے۔ Not to Eat Noodles

اتر پردیش خواتین کمیشن کی رکن کمد شریواستو
  • انہوں نے ہدایت دی کہ اسکول میں سوریہ نمسکار ہر روز کروایا جائے کیونکہ اس سے بچوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے میگی اور نوڈلس کی جگہ پر بچوں کو بھیگے اور اکھوے والے اناج کھانے پر زور دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے لڑکیوں کی صحت خراب ہو رہی ہے، میگی اور نوڈلس کی جگہ پر لڑکیوں کو اکھوے والے چنے اور مونگ وغیرہ کھانے کی عادت ڈالی جائے۔
  • یہ بھی پڑھیں: Surya Namaskar Against Islam: 'حکومت سوریہ نمسکار کے مجوزہ پروگرام سے باز آئے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.