ETV Bharat / state

Mega Medical Camp in Noida: نوئیڈا میں میگا میڈیکل کیمپ

سماجی خدمت تنظیم Social Service Organization ہیلپنگ ہینڈز اور نوئیڈا میڈیا کلب Noida Media Club کی جانب سے اترپردیش، نوئیڈا کے گاؤں گجھوڑ سیکٹر-53 کے پرائمری اسکول میں میگا میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔

نوئیڈا میں میگا میڈیکل کیمپ منعقد
نوئیڈا میں میگا میڈیکل کیمپ منعقد
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 5:06 PM IST

سماجی خدمت تنظیم ہیلپنگ ہینڈز اور نوئیڈا میڈیا کلب کی جانب سے اتر پردیش نوئیڈا کے گاؤں گجھوڑ سیکٹر-53 کے پرائمری اسکول میں ایک میگا میڈیکل کیمپ Mega Medical Camp منعقد کیا گیا جس میں 750 افراد کی صحت کا معائنہ کیا گیا اور تمام مریضوں میں ضرورت کے مطابق مفت ادویات تقسیم Free Medicine Distribution کی گئیں۔

نوئیڈا میں میگا میڈیکل کیمپ منعقد

کیمپ میں تمام بیماریوں کے ٹیسٹ کیے گئے اور بیماری کے مطابق مفت ادویات بھی دی گئیں۔ ہیلپنگ ہینڈز کی صدر رجنی کٹاریہ نے کہا کہ آج کے کیمپ میں پیٹ کی بیماری، کھانسی اور جوڑوں کے درد سے متعلق زیادہ تعداد میں مریض آئے۔

رجنی کٹاریہ نے مزید بتایا کہ خواتین مریض بھی اپنی بیماری کے لیے آئیں اور ان کا تسلی بخش تشخیص کی گئی اور مفت ادویات بھی دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:Medical Camp in Srinagar: سرینگر میں پولیس جوانوں کی یاد میں طبی کیمپ کا انعقاد

تنظیم کی صدر نے بتایا کہ تنظیم کی کوشش ہے کہ تمام غریبوں کو مدد اور ریلیف Help and Relief to The Poor فراہم کیا جائے، جس کے لیے تنظیم مسلسل کوشاں ہیں۔

آج کے کیمپ میں سنجیونی اسپتال کے ڈاکٹروں نے اپنی خدمات پیش کیں۔ ہیلپنگ ہینڈز تنظیم کی صدر رجنی کٹاریہ، اشوک یادو، پون کمار، رینو آنند، ریتو لالوانی، پونم جین، سریندر وششت، رئیس خان اور گاؤں کے سربراہ گجھوڑ سنجے شرما، فوناروا کے جنرل سکریٹری کے کے جین اور نوئیڈا میڈیا کلب کی ٹیم رنکو یادو کی قیادت میں موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.