ETV Bharat / state

لکھنؤ میں ملائم سنگھ یادو کی اکھیلیش یادو سے ملاقات - akhilesh yadav and mulayam singh yadav

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد ملائم سنگھ یادو اور اکھیلیش یادو کے درمیان ایک خصوصی ملاقات ہوئی۔

لکھنؤ میں ملائم سنگھ یادو کی اکھیلیش یادو سے ملاقات
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 7:20 PM IST

سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما ملائم سنگھ یادو آج پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو سے ملنے ان کے دولت خانے پہنچیں۔

اس دوران ریاست کے دونو سابق وزیراعلیٰ کے درمیان ضمنی انتخابات کے نتائج کے تعلق سے گفتگو ہوئی۔

لکھنؤ میں ملائم سنگھ یادو کی اکھیلیش یادو سے ملاقات

ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کے نتیجے پر پارٹی کو ملی جیت سے دونوں کافی خوش دکھے۔ اتنا ہی نہیں اس الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے جو کارنامہ کیا ہے اس سے دونوں ہی رہنما مطمئن نظر آئے۔

سماجوادی پارٹی کو ضمنی انتخابات میں دو نششتوں کا فائدہ ہوا ہے۔

ریاست کی جن گیارہ نشستوں پر انتخابات ہوئے ہیں، ان میں سماجوادی پارٹی کو محض ایک نشست سنہ 2017 میں ملی تھی۔ اس لحاظ سے ان کے لئے یہ انتخابات پارٹی کے لۓ کسی امید سے کم نہیں ہے۔

اکھیلیش اور ملائم سنگھ یادو کی یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے سے کچھ زیادہ چلی۔ اس کے بعد نیتاجی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش کے رہائش گاہ سے نکل کر واپس لوٹ گئے۔

اس سے قبل 23 اکتوبر کو جب سماجوادی پارٹی کے دفتر پر قومی صدر اکھیلیش یادو اور پارلیمان رکن اعظم خاں آئے تھے۔

اس وقت ملائم سنگھ یادو کی دونوں ہی رہنماؤں سے ملاقات نہیں ہو پائی تھی کیوں کہ ملاقات سے قبل ہی وہ دونوں پارٹی دفتر سے روانہ ہو گئے تھے۔

Intro:اترپردیش کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو صوبہ کے سابق وزیر اعلی اکھیلیش یادو سے ملاقات کرنے انکے رہائش گاہ پہنچے۔ یہ ملاقات کئی معنوں میں بڑی اہم ہے۔

Body:سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما ملائم سنگھ یادو آج پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو سے ملنے ان کے دولت خانے پہنچیں۔ اس دوران باپ بیٹے میں الیکشن کو لے کر کافی بات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کے نتیجے پر پارٹی کو ملی جیت سے دونوں کافی خوش دکھے۔ اتنا ہی نہیں اس الیکشن میں سماجوادی پارٹی نے جو کارنامہ کیا ہے اس سے دونوں ہی لیڈران مطمئن نظر آئے۔ بتاتے چلیں کہ سماجوادی پارٹی کو ضمنی انتخابات میں دو سیٹوں کا فائدہ ہوا ہے۔ معلوم رہے کہ جن گیارہ سیٹوں پر انتخابات ہوئے ہیں، ان میں سماجوادی پارٹی کو محض ایک سیٹیں ہی 2017 میں ملی تھی۔ اس لحاظ سے ان کے لئے یہ انتخابات پارٹی کے لۓ کسی امید سے کم نہیں ہے۔ اکھیلیش اور ملائم سنگھ یادو کی یہ ملاقات تقریبا ایک گھنٹے سے کچھ زیادہ ہی چلی۔ اس کے بعد نیتاجی سپا پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش کے رہائش گاہ سے نکل کر سیدھا روانہ ہوگئے۔

Conclusion:بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے بدھ کو جب سماجوادی پارٹی کے دفتر پر قومی صدر اکھیلیش یادو اور پارلیمان رکن اعظم خاں آئے تھے۔ اس وقت ملائم سنگھ یادوں کی دونوں ہی لیڈران سے ملاقات نہیں ہو پائی تھی کیونکہ ملاقات سے قبل ہی وہ دونوں پارٹی دفتر سے روانہ ہو گئے تھے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.