ETV Bharat / state

اترپردیش خاتون پولیس کی اسپورٹس میں نمایاں کارکردگی - حفاظت

ایک طرف جہاں اترپردیش پولیس عوام کی حفاظت کے لیے مستعد رہتی ہے تو دوسری طرف کھیل کود میں بھی اس نے بہترین کارکردگی پیش کی ہے۔

اترپردیش خاتون پولیس کی اسپورٹس میں نمایاں کارکردگی
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 10:12 PM IST

میرٹھ زون کی خواتین پولیس ٹیم نے قومی سطح پر جوڈو کھیل میں اول مقام حاصل کرکے اترپردیش پولیس کا نام روشن کیا ہے۔

اترپردیش خاتون پولیس کی اسپورٹس میں نمایاں کارکردگی

اول مقام حاصل کرنے والی دیپا شرما کا کہنا ہے کہ 'پولیس کی ملازمت کرنے کے باوجود کھیل میں دلچسپی رکھنا اور مشق کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن وقت نکالنا اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے ہم لوگوں نے مسلسل مشق کیا اور آج قومی سطح پر اتر پردیش پولیس کا نام روشن کیا۔'

دیگر کھلاڑی کا کہنا ہے کہ 'پولیس ملازموں کے لیے کھیل کے لیے کوئی بھی سہولت موجود نہیں ہے۔ ایسے حالات میں مسلسل مشق کرکے بہتر مقام حاصل کرنا نہایت ہی چیلنجنگ کام ہے لیکن خود ایک بہتر پوزیشن پر رہنا یہ بہت ہی خوش آئند پہلو ہے۔'

واضح رہے کہ حالیہ عام بجٹ میں نرملا سیتارمن نے کھیل کو فروغ دینے کے لیے کھیل بورڈ بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سبھی شعبے میں سہولت دستیاب ہوگی۔

Intro:ایک طرف جہاں اتر پردیش پولیس لوگوں کے حفاظتی کاروائی میں پوری طرح مستعد رہتی ہے تو دوسری طرف کھیل میں بھی اہم مقام حاصل کر رہی ہے.

Body:میرٹ زون کی خواتین پولیس ٹیم نے قومی سطح پر جوڈو کھیل میں اول مقام حاصل کرکے اترپردیش پولیس کا نام روش کیا ہے.

اول مقام حاصل کرنے والی دیپا شرما کا کہنا ہے کہ پولیس کی ملازمت کرنے کے باوجود بھی کھیل میں دلچسپی رکھنا اور مشق کرنا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن وقت نکالنا اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے اسی وجہ سے ہم لوگوں نے مسلسل مشق کیا اور آج قومی سطح پر اتر پردیش پولیس کا نام روشن کیا.
ایک دوسرے کھلاڑی کا کہنا تھا کہ پولیس ملازموں کے لیے کھیل کے لئے کوئی بھی سہولت موجود نہیں ہے ایسے میں مسلسل مشق کرکے کے بہتر مقام حاصل کرنا نہایت ہی چیلنجنگ کا کام ہے لیکن اس کے باوجود خود ایک بہتر پوزیشن پر رہنا یہ بہت ہی خوش آئند پہلو ہے.

آپ کو بتا دیں کی حالیہ عام بجٹ میں نرملا سیتارمن نے کھیل کو فروغ دینے کے لیے کھیل بورڈ کا کا بنانے کا اعلان بھی کیا ہے جس میں سبھی شعبے میں سہولت موجود ہوگی.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.