ETV Bharat / state

میرٹھ: یوم عاشوراء کے موقع پر مجالس کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 6:00 PM IST

یوم عاشوراءکے موقع پر میرٹھ میں کورونا گائڈ لائن کی پابندی کے سبب تعزیہ کا جلوس نہیں نکالا جا سکا، تاہم بڑی کربلا منصبیہ میں عزاداران شہدائے کربلا نے مجلس کا انعقاد کیا اور ماتم برپا کیا۔

میرٹھ: یوم عاشوراء کے موقع پر مجالس کا انعقاد
میرٹھ: یوم عاشوراء کے موقع پر مجالس کا انعقاد

یوم عاشوراء کے روز، اترپردیش کے میرٹھ میں اعمال عاشوراء کے بعد مختلف امام بارگاہوں میں روایتی انداز میں مجالس کا انعقاد عمل میں آیا۔

حکومت کی گائڈ لائن کا خیال رکھتے ہوئے شہر اور دیہات کی تمام امام بارگاہوں میں مجالس کے بعد ماتم کر شہداء کربلا کو یاد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بریلی: خانقاہ عالیہ نیازیہ سے جلوس نہیں نکالا گیا

محرم یوم عاشوراءکے موقع پر میرٹھ میں کورونا گائڈ لائن کی پابندی کے سبب تعزیہ کا جلوس نہیں نکالا جا سکا، تاہم بڑی کربلا منصبیہ میں عزاداران شہدائے کربلا نے مجلس کا انعقاد کیا اور ماتم برپا کیا۔ بڑی کربلا کے علاوہ شہر اور دیہات کی دوسری امام بارگاہوں میں بھی بعد نماز ظہر فاقہ شکنی کا اہتمام کیا گیا۔

یوم عاشوراء کے موقع پر شہر اور دیہات کی مختلف امام بارگاہوں میں پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ ساتھ ہی حضرت امام حسین کی قربانیوں کو یاد کر تے ہوئے ان کے درس سے عبرت حاصل کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ دنیامیں انسانیت کو زندہ رکھا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.