ETV Bharat / state

میرٹھ: انعامی بدمعاش گرفتار

میرٹھ میں جی آر پی نے گانجہ، چرس اور افیم کی سپلائی کرنے والے بدمعاش احسان عرف کالے کو گرفتار کیا۔

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 9:41 AM IST

Updated : Mar 27, 2021, 10:09 AM IST

Meerut GRP police arrested a drug Accused
نشے کا کاروبار کرنے والے بدمعاش کو میرٹھ جی ار پی پولیس نے کیا گرفتار

پندرہ ہزار کا یہ انعامی بدمعاش ضلع شاملی کے کیرانہ کا رہنے والا ہے اور 2015 سے مفرور تھا جو اڑیسہ سے ٹرینوں کے ذریعے گانجہ اور دوسری نشہ آور چیزیں لاکر مغربی اترپردیش میں سپلائی کیا کرتا تھا۔

میرٹھ سٹی اسٹیشن پر بھی یہ بدمعاش گاہک کی تلاش میں تھا لیکن مخبر کی اطلاع پر جی آر پی تھانے کی پولیس نے اس کو گرفتار کیا۔

پولیس اب اس کے دوسرے ساتھیوں کی بھی تلاش کر رہی ہے۔

میرٹھ: انعامی بدمعاش گرفتار

مغربی اترپردیش کے مختلف اضلاع میں منشیات سپلائی کرنے والے انعامی بدمعاش کی گرفتاری سے جہاں جی آر پی پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ وہیں منشیات کی سپلائی میں ملوث دوسرے بدمعاشوں کی بھی تلاش کی جا رہی ہے تاکہ نشے کی اس لت کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جا سکے۔

Last Updated : Mar 27, 2021, 10:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.