ETV Bharat / state

میرٹھ: کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کے پیش نظر ڈرائی رن کا اہتمام - محکمہ صحت کے اعلی افسران

کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آج میرٹھ میں ڈرائی رن کا اہتمام کیا گیا۔ اس ڈرائی رن کے دوران محکمہ صحت کا تمام عملہ موجود رہا۔

Meerut: Arrangement of dry run in view of Corona vaccination preparations
میرٹھ: کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کے پیش نظر ڈرائی رن کا اہتمام
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 7:06 PM IST

ملک میں کورونا ویکسینیشن کو کامیاب بنانے اور اس درمیان کسی قسم کی مشکلات سے بچنے کے لیے میرٹھ میں بھی ڈرائی رن کے ذریعے ویکسینیشن کیے جانے کی نقل کی گئی۔ میرٹھ میں کل چھ مقامات پر یہ تجربہ کیا گیا۔

میرٹھ: کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کے پیش نظر ڈرائی رن کا اہتمام

میرٹھ کے ذاکر کالونی علاقے میں ڈرائی رن کے دوران محکمہ صحت کے اعلی افسران کے علاوہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی اس ریہرسل میں شامل ہوکر اس کو کامیاب بنانے کی بات کہی گئی۔

Meerut: Arrangement of dry run in view of Corona vaccination preparations
میرٹھ: کورونا ویکسینیشن کی تیاریوں کے پیش نظر ڈرائی رن کا اہتمام

ملک میں بڑے پیمانے پر کیے جانے والے ویکسینیشن کو کامیاب بنانے اور اس درمیان کسی انہونی سے بچنے کے لیے ڈرائی رن کرانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ویکسینیشن کے درمیان کسی قسم کی دشواری نہ پیش آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.