ETV Bharat / state

مایاوتی نے رکن اسمبلی کو برخواست کیا - رکن اسمبلی

بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر نے کرناٹک کے رکن اسمبلی کو پارٹی سے برخواست کردیا ہے۔

این مہیش
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:24 AM IST

Updated : Jul 24, 2019, 12:19 PM IST

ریاست اترپردیش میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے کرناٹک کے اپنے رکن اسمبلی این مہیش کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔

مایاوتی نے رکن اسمبلی کو برخواست کیا
مایاوتی نے رکن اسمبلی کو برخواست کیا

واضح رہے کہ کرناٹک میں کمارا سوامی حکومت کی حمایت میں ووٹنگ کرنے کی پاداش میں بی ایس پی نے اپنے رکن اسمبلی کو سخت ہدایت دی تھی، لیکن این مہیش فلور ٹیسٹ میں غیرحاضر رہے، جس کی وجہ سے مایاوتی نے انہیں پارٹی سے برخواست کردیا ہے۔

واضح رہے کہ بی ایس پی سپریمو نے ٹوئٹ پر جانکاری دیتے ہوئے این مہیش کی رکنیت معطل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 24, 2019, 12:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.