ETV Bharat / state

Security Tightened Ahead of Friday Namaz: احتجاجی مظاہروں سے پرہیز کریں، مولانا خالد رشید فرنگی کی مسلمانوں سے اپیل - مولانا خالد رشید فرنگی کی مسلمانوں سے اپیل

اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے بعد کوئی احتجاجی مظاہرہ نہ کریں۔ Maulana Khalid Rasheed Firangi appeal to Muslims

احتجاجی مظاہرہ سے پرہیز کریں، مولانا خالد رشید فرنگی کی مسلمانوں سے اپیل

author img

By

Published : Jun 17, 2022, 12:48 PM IST

لکھنؤ: مسلم مذہبی رہنما مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے جمعہ کی نماز کے پیش نظر مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ 'مساجد کے باہر نعرہ بازی سے پرہیز کیا جائے تاکہ امن و امان کی برقراری کو بحال رکھا جائے'۔ Maulana Khalid Rasheed Firangi Mahali appeal to Muslims

انہوں نے کہا کہ 'مساجد عبادت کرنے کی جگہ ہے۔ مساجد کے باہر کسی بھی قسم کا کوئی مظاہرہ نہیں کیا جانا چاہئے۔ جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد مسلمان پرامن انداز میں منتشر ہوجائیں۔ انہوں نے عوام پر 'امن و امان کی برقراری پر زور دیا'۔

احتجاجی مظاہرہ سے پرہیز کریں، مولانا خالد رشید فرنگی کی مسلمانوں سے اپیل

یہ بھی پڑھیں: UP Police Beefs Up Security For Friday Prayers: اترپردیش میں جمعہ کے پیش نظر سیکوریٹی کے سخت انتظامات

واضح رہے کہ اتر پردیش کے کچھ شہروں میں گزشتہ جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور نوین جندال کے خلاف ہوئے مظاہروں کے دوران تشدد کے واقعات پیش آئے تھے جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا۔ ان واقعات کے پیش نظر پولیس اور انتظامیہ نے اس بار سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔ ضلع پریاگ راج، سہارنپور، فرخ آباد، امروہہ سمیت یوپی کے کئی شہروں میں نماز جمعہ کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.