ETV Bharat / state

Mathura Rape Case عصمت دری معاملے ایک شخص کو دس سال کی سزا - متھرا ریپ کیس

اترپردیش کے ضلع متھرا میں اڈیشنل سیشن جج و اسپیشل جج پاکسو ایکٹ وپن کمار نے نابالغ سے عصمت دری کے ملزم کو دس سال قید بامشقت اور 45ہزار روپئے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے۔Man sentenced to 10 years in jail

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 8:34 PM IST

متھرا: اترپردیش کے ضلع متھرا میں اڈیشنل سیشن جج و اسپیشل جج پاکسو ایکٹ وپن کمار نے نابالغ سے عصمت دری کے ملزم کو دس سال قید بامشقت اور 45ہزار روپئے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق اسپیشل ڈی جی سی پاسکو کورٹ اکلا اپمنیو ایڈوکیٹ نے بتایا کہ متاثرہ کے والد کے ذریعہ تھانہ کوتوالی میں درج کرائی گئی رپورٹ کے مطابق اس کی بیٹی 23اگست 2017 کو کرشنا نگر اپنی ماں کے پاس جارہی تھی تبھی راستے میں ملزم نریش ملا جو اس کی نابالغ بیٹے کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا ۔ جب لڑکی دیر رات تک واپس نہیں لوٹی تو تلاش بین کرنے پر پتہ چلا کہ اسکی بیٹی کو نریش کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔Mathura Rape Case

والد نے جب نریش کے گھر جا کر دیکھ تو نریش بھی گھر سے لاپتہ تھا۔ اس کے بعد متاثرہ کے والد نے تھانے کوتوالی میں تحریر دی تھی۔ جس میں پولیس نے دفعات 363،366،376 آئی پی سی و 3/4 پاسکو ایکٹ میں مقدمہ درج کیا تھا۔

بدھ کو اڈیشنل سیشن جج و اسپیشل جج پاسکو ایکٹ نے سماعت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کے دلائل کو درکنار کرتے ہوئے ملزم نریش کو دس سال کی قید بامشقت اور 45 ہزار روپئے مالی جرمانے کی سزا سنائی ہے۔مالی جرمانہ نہ ادا کرنے پر ملزم کو اضافی قید و بند کی صعوبتیں جھیلنی ہونگی۔

یہ بھی پڑھیں: Minor Rape Case عدالت نے جنسی زیادتی معالے میں مجرم کو 20 سال قید کی سزا سنائی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.