ETV Bharat / state

اگلے کچھ دنوں میں راجستھان، مغربی اتر پردیش میں مانسون کے آگے بڑھنے کا امکان کم - Rajasthan

پنجاب میں مختلف مقامات پر دن کا درجہ حرارت معمول سے 5.1 ڈگری سیلسیس سے زیادہ تھا۔

Mansoon
مانسون
author img

By

Published : Jul 3, 2021, 10:59 PM IST

راجستھان، مغربی اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور پنجاب کے باقی حصوں میں جنوب-مغرب مانسون کے اگلے پانچ دنوں تک آگے بڑھنے کے لیے ماحول مناسب نہیں ہے۔

پنجاب میں مختلف مقامات پر دن کا درجہ حرارت معمول سے 5.1 ڈگری سیلسیس سے زیادہ تھا۔ وہیں اتراکھنڈ، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مغربی اترپردیش کے زیادہ تر مقامات پر ہماچل پردیش کے کچھ مقامات پر جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، راجستھان، کیرالا اور ماہے میں الگ الگ مقامات پر درجہ حرارت سے 3.1 سے 5.0 ڈگری سیلسیس اوپر ریکارڈ کیا گیا۔

کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، ساحلی کرناٹک اور جنوب داخلی کرناٹک میں کئی مقامات پر، مشرقی اتر پردیش اور اڈیشہ میں کچھ مقامات پر، مدھیہ پردیش، ویدربھ، گجرات، مغربی بنگال میں گنگا کے ساحلی علاقے، تملناڈو پدوچیری اور کرائیکل میں مختلف مقامات پر درجہ حرارت معمول سے 1.6 سے 3.0 ڈگری سیلسیس زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر: شدید گرمی کے سبب عام لوگوں کے ساتھ کسان بھی پریشان

علاوہ ازیں اروناچل پردیش، تلنگانہ، ساحلی آندھراپردیش اور ینم میں مختلف مقامات پر دن کا درجہ حرارت معمول سے 5.1 ڈگری سیلسیس سے کم درج کیا گیا۔ ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، آسام، میگھالیہ اور چھتیس گڑھ میں کچھ مقامات پر مغربی بنگال کے پہاڑی علاقے اور سکم میں مختلف مقامات پر درجہ حرارت 3.1 سے 5.0 ڈگری سیلسیس کم رہا۔ اینڈمان-نیکوبار میں مختلف مقامات پر درجہ حرارت معمول سے 1.6 سے 3.0 ڈگری سیلسیس نیچے ریکارڈ کیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.