ETV Bharat / state

متھرا جنکشن پر ایک شخص بال بال بچ گیا - جنکشن پر ہلچل

متھرا میں ریلوے پلیٹ فارم پر جھیلم ایکسپریس میں چڑھنے کی کوشش میں ایک شخص گر پڑا لیکن وہاں تعینات پولیس اہلکار نے اسے بچالیا۔

متھرا میں ریلوے پلیٹ فارم پر جھیلم ایکسپریس پر چڑھنے کی کوشش میں ایک شخص گر پڑا

author img

By

Published : Dec 18, 2020, 7:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا میں ریلوے جنکشن کے پلیٹ فارم نمبر دو پر اس وقت ہلچل مچ گئی جب چلتی ہوئی جھیلم ایکسپریس میں چڑھنے کی کوشش میں ایک شخص گر پڑا۔

متھرا جنکشن پر ایک شخص بال بال بچا

واضح رہے کہ جھیلم ایکسپریس آگرہ سے شام 6:50 بجے دہلی کی طرف جارہی تھی، اچانک ایک 30 برس کا شخص نے ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کی لیکن اس شخص کا پاؤں پھسلنے کی وجہ سے پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیان پھنس گئی۔

موقع پر تعینات آر پی ایف اہلکار ستیش نے اس مسافر کی جان بچائی، اس دوران ٹرین تین منٹ رک گئی اور جب مسافر ٹرین پر سوار ہوگئے تو دوبارہ ٹرین دہلی کے لیے روانہ ہوگئی۔

متھرا میں ریلوے پلیٹ فارم پر جھیلم ایکسپریس پر چڑھنے کی کوشش میں ایک شخص گر پڑا
متھرا میں ریلوے پلیٹ فارم پر جھیلم ایکسپریس پر چڑھنے کی کوشش میں ایک شخص گر پڑا

جھیلم ایکسپریس شام 6:50 بجے آگرہ سے دہلی کی طرف جارہی تھی۔ اچانک جب ایک مسافر نے چلتی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کی تو اس کی یہ کوشش جان لیوا بن گئی۔

متھرا جنکشن آر پی ایف پولیس سٹیشن انچارج سی پی سنگھ نے بتایا کہ آر پی ایف تھانے میں تعینات فوجی نے بہادری اور دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافر کی جان بچائی ہے۔ اس لیے آر پی ایف کے تمام ملازمین بہادر سپاہی ستیش کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.