ETV Bharat / state

لکھنؤ: کبیر مٹھ کے افسر پر فائرنگ - دھیریندر داس

اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حسن گنج علاقے کے ڈالی گنج واقع کبیر مٹھ کے انتظامی افسر دھیریندر داس کو بدمعاشوں نے آج گولی ماردی۔

Lucknow: FIRING ON Kabir Math officer
لکھنؤ: کبیر مٹھ کے افسر پر فائرنگ
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 4:55 PM IST

پولیس نے بتایا کہ بدمعاش بارات گھر بک کرانے کے بہانے آئے تھے۔ زخمی دھیریندر داس کو ٹراما سنٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔

اڈیشنل پولیس کمشنر راجیش شریواستو سمیت کئی سینئر لیڈران و افسران واردات کی جانکاری ملنے کے بعد موقع پر پہنچے۔

دھیریندر داس پر 2015 میں بھی جان لیوا حملہ ہوا تھا۔ اس وقت بدمعاش بارات گھر کی بکنگ کرانے آئے تھے۔

راجیش شریواستو نے کہا کہ کبیر مٹھ کی اثاثے کے سلسلے میں لمبے عرصے سے تنازع چل رہا ہے۔ ملکیت تنازع کو دھیان میں رکھتے ہوئے معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔

مٹھ کے پاس سی سی ٹی وی کیمرہ لگا ہوا ہے۔ جس کی فوٹیج کی بنیاد پر حملہ آوروں کی تلاشی کی جارہی ہے۔ حملہ آورگولی مارنے کے بعد فرار ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.