ETV Bharat / state

امروہہ کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر - The state has imposed a 55-hour lockdown

اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس کے پیش نظر وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پورے ریاست میں 55 گھنٹے کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امروہہ کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر

author img

By

Published : Jul 11, 2020, 6:15 PM IST

ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس کے پیش نظر وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پورے ریاست میں 55 گھنٹے کے لئے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا اثر آج امروہہ کے متعدد علاقے میں دیکھنے کو ملا ۔

امروہہ کے متعدد علاقے میں لاک ڈاؤن کا اثر۔ ویڈیو
اس دوران امروہہ شہر میں ضروری اشیا جیسے دودھ دوا کے دکانوں کے علاوہ تمام دکانیں بند رہیں۔ وہیں لاک ڈاؤن پر عمل آوری کے لئے شہر کے دیگر چوراہے پر پولیس اہلکاروں کی تعیناتیکی گئی ہے تاکہ عوام سے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل کرایا جا سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.