ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھیل سرگرمیاں شدید متاثر

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 8:34 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھیل سرگرمیاں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں. لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور کھیل کے شائقین کا آنا جانا بند ہے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھیل سرگرمیاں شدید متاثر
لاک ڈاؤن کی وجہ سے کھیل سرگرمیاں شدید متاثر

جب کہ اپریل سے جون تک اسکولوں میں تعطیل کی وجہ سے کھیل سرگرمیاں بڑے پیمانے پر ہوا کرتی تھیں ایسے میں کھیل کوچنگ کرانے والے کھلاڑیوں کو گھر پر موبائیل کے ذریعہ کوچنگ کا مشورہ دے رہے ہیں۔

ضلعی سطح پر کھیل لاک ڈاؤن کی وجہ سے کتنا متاثر ہوئے ہیں اس کا انداذہ بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم کی حالت سے لگایا جا سکتا ہے۔

اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور کھیل کے شائقین کی آمد نہ ہونے کی وجہ سے وہاں بڑی بڑی گھاس اور جھاڑیاں نکل آئی ہیں اور لاک ڈاؤن میں اسٹیڈیم آنے پر پابندی ہے۔

اس لیے مختلف کھیلوں کے کوچز کی جانب سے موبائیل سے کوچنگ دینے کا انتظام کیا گیا ہے، بارہ بنکی ضلع کرکٹ ایسوسی ایشن (بی ڈی سی اے) نے اپنے تمام کھلاڑیوں کی ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے آئیڈیل کرکٹر کا کھیل دیکھ اسی طرح کھیلنے کی کوشش کریں اور جب اسٹیڈیم کھلے گا تو انہیں گراؤنڈ پریکٹس کرائی جائے گی۔ کرکیٹ کے علاوہ جوڈو کے کوچز نے بھی یہی انتظام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.