ETV Bharat / state

اکھلیش یادو کے بیان پر وزیرقانون برجیش پاٹھک کا رد عمل

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے کہا تھا کہ کورونا ویکیسین بی جے پی کی ہے، میں اس کو نہیں لوں گا۔

اکھلیش یادو کے بیان پر وزیرقانون برجیش پاٹھک کا رد عمل
اکھلیش یادو کے بیان پر وزیرقانون برجیش پاٹھک کا رد عمل
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 4:05 PM IST

اکھیلیش یادو کے اس بیان پر سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے اور بی جے پی کی جانب سے ان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اسی ضمن میں ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد دورہ کے دوران وزیرقانون برجیش پاٹھک نے اکھیلش یادو کے کورونا ویکسین کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اکھلیش یادو کے بیان پر وزیرقانون برجیش پاٹھک کا رد عمل

انھوں نے کہا کہ اکھیلش کے بیان کی پوری دنیا میں مذمت ہورہی ہے اکھلیش یادو کا یہ بیان ان کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:بارہ بنکی: وزیرصحت نے ڈرائی رن کا جائزہ لیا

برجیش پاٹھک نے مزید کہا کہ آئندہ اسملبی انتخابات میں ریاست کی عوام یادو کے اس بیان کا جواب دے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.