ETV Bharat / state

اے ایم یو میں 'زلزلہ انجینئرنگ و قدرتی آفات مینجمنٹ' کا آغاز

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 4:48 PM IST

Updated : Jul 23, 2020, 8:01 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں واقع فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں "زلزلہ انجینئرنگ و قدرتی آفات مینجمنٹ" شعبہ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

علی گڑھ: سول انجینئرنگ شعبہ میں نئے کورس کا آغاز

ریاست اترپردیش کے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں واقع فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں "زلزلہ انجینئرنگ و قدرتی آفات مینجمنٹ" شعبہ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

اس تعلق سے ڈین پروفیسر پرویز مستجاب نے بتایا کہ 'بی ٹیک (سول انجینرنگ) کے 12 طلبا کا انتخاب زلزلہ انجینئرنگ میں اختصاص کے لیے کیا جائے گا۔

وہیں صدر شعبہ پروفیسر عبد الباقی نے کہا کہ 'طلبہ کا انتخاب داخلہ امتحان میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اس نئے کورس کے لئے ایک زلزلہ انجینئرنگ لیب، دو اسمارٹ کلاس روم اور اساتذہ کے لیے دو کمرے مختص کیے جا چکے ہیں۔

یونیورسٹی کے پی آر او، عمر سلیم پیرزادہ نے بتایا کہ ہم لوگ "زلزلہ انجینئرنگ و قدرتی آفات مینجمنٹ" میں ایم ٹیک کورس شروع کر رہے ہیں اور یہ کورس شعبہ سول انجینئرنگ سے ہوگا۔ شروع میں 12 طلبہ کا ہی اس کورس میں داخلہ لیا جائے گا ۔

سول انجینئرنگ شعبہ میں نئے کورس کا آغاز۔ ویڈیو

اس دوران عمر سلیم پیرزادہ نے مزید یہ بھی بتایا کہ 'ہمارے پاس اچھا بنیادی ڈھانچہ ہے، قابل طلبہ ہیں تو اس طرح کے کورس لانے کے لئے ہمارا قومی فرض بھی ہوتا ہے، ہم پہلے بھی کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

Last Updated : Jul 23, 2020, 8:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.