ETV Bharat / state

Large Consignment Of Liquor Was Seized In Noida نوئیڈا میں شراب کی بڑی کھیپ ضبط،ایک چالان پر کئی ٹرک نکالنے کا انکشاف

نوئیڈا میں شراب کی اسمگلنگ کی بڑی کھیپ برآمد ہوئی ہے،جس کی قیمت 45 لاکھ بتائی جا رہی یے۔ ایکسائز اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے 6714 لیٹر شراب پکڑی گئی ہے۔یہ شراب رات گئے اسمگل کی جا رہی تھی۔ ایک کنٹینر PB65BC3639 میں نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 63 علاقے سے بہلول پور پولیس چوکی علاقہ جا رہا تھا۔Large Consignment Of Liquor Was Seized In Noida

نوئیڈا میں شراب کی بڑی کھیپ ضبط،ایک چالان پر کئی ٹرک نکالنے کا انکشاف

author img

By

Published : Jan 18, 2023, 7:16 PM IST

نوئیڈا میں شراب کی بڑی کھیپ ضبط،ایک چالان پر کئی ٹرک نکالنے کا انکشاف

نوئیڈا :ریاست اترپردیش کے نوئیڈا میں پکڑے گئے اسمگلر کی شناخت ستنام سنگھ، ضلع پٹیالہ،پنجاب بتائی گیا ہے۔جو غیر قانونی شراب کس بین ریاستی اسمگلر ہے۔ وہ اروناچل برانڈڈ شراب کی بھاری مقدار لے کر جا رہا تھا۔ اس کے قبضے سے تقریباً 45 لاکھ روپے کی شراب برآمد ہوئی ہے۔ یہ بہت بڑا فراڈ ہے۔ پولیس کو پوچھ گچھ میں شراب مافیا نے بتایا کہ یہ لوگ ایک ہی بل پر شراب کے کئی ٹرک اسمگل کرتے ہیں۔
بورے گینگ کو بے نقاب کریں گے: اے ڈی سی پی
سنٹرل زون کے اے ڈی سی پی وشال پانڈے نے کہاکہ اس شراب مافیا سے تقریباً 45-50 شراب کی پیٹیاں ضبط کی گئی ہیں۔ اس کنٹینر میں وہسکی کے 750 ڈبے تھے۔ یہ ایک مشترکہ آپریشن تھا۔ جس میں سیکٹر-62 تھانے اور محکمہ ایکسائز کی ٹیم ملوث تھی یہ شراب کہاں سے بھیجی گئی اور کس کو بھیجی گئی اس مکمل معلومات کا پتہ لگایا جا رہا ہے جلد ہی اس پورے گینگ کا پردہ فاش ہو جائے گا۔

اے ڈی سی پی وشال پانڈے نے کہاکہ پوچھ گچھ پر شراب کے اسمگلر نے بتایا ہے کہ وہ سونی پت سے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر تک شراب لے کر جا رہا تھا۔ شراب کے ان ڈبوں پر اروناچل پردیش کو سپلائی کی اطلاع چھپی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Islamic Books Distribution In Magh Mela ماگھ میلے میں اسلامی کتابیں تقسیم کرنے پر تین مسلم نوجوان گرفتار

سونی پت سے ایٹا نگر کے راستے میں نوئیڈا نہیں اتا۔ لیکن یہ شخص شراب کی کھیپ لے کر نوئیڈا کیوں آیا ہے؟اس نے پوچھ گچھ کے دوران بتایا ہے کہ یہ لوگ ایک چالان پر شراب کے کئی ٹرک کراس کرتے ہیں، یعنی شراب مختلف ٹرکوں میں لوڈ کی جاتی ہے اور سب میں ایک ہی چالان ہوتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.