ETV Bharat / state

اردو طلباء میں بیداری کی کمی باعث تشویش - urdu student

ریاست اترپردیش کے اردو ادب، تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں داخلے کے لئے طلباء کا بیدار نہ ہونا، اردو زبان کے لئے تشویش کا سبب بنتا جا رہا ہے۔

اردو طالبہ میں بیداری کی کمی
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 8:15 PM IST

Updated : Jun 24, 2019, 8:43 PM IST

لکھنؤ یونیورسٹی میں داخلے شروع ہیں، لیکن شعبہ اردو میں ابھی بھی کافی سیٹیں خالی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران پروفیسر عباس رضا نیئر نے بتایا کہ مدارس کے طلبا کے اندر بیداری کی کمی ہے، جس کی وجہ سے طلباء نے انٹرنس کے امتحانات کے لئے آن لائن فارم نہیں بھرا تھا اور اب وہ آف لائن فارم کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں، جو کہ ممکن نہیں ہے۔

اردو طالبہ میں بیداری کی کمی

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے قوم کے طلبا انٹرنس کے امتحان دینے سے ڈرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں پر آف لائن داخلہ ہوتا ہے، وہاں پر یہ زیادہ پیسے خرچ کرتے ہیں، لیکن لکھنؤ یونیورسٹی میں آن لائن فارم نہیں بھرتے۔

پروفیسر موصوف نے کہا کہ ہم نے کافی کوششیں کیں کہ یہاں پر ایک بھی سیٹ خالی نہ رہے، لیکن اردو شعبہ کے بی اے میں 80 سیٹ پر 58 کا داخلہ اور ایم اے اردو میں 130 سیٹ پر 95 طلباء کا داخلہ ہو پایا۔

شعبہ اردو میں کافی سیٹیں اب بھی خالی ہیں، لیکن اب وہاں پر کسی بھی طالب علم کا داخلہ نہیں ہو سکتا، کیونکہ زیادہ تر طلباء نے آن لائن رجسٹریشن نہیں کرایا ہے۔

ایسے میں سوال یہ ہے کہ اردو زبان کیسےفروغ پایئگی، جب اردو پڑھنے والے طلباء بیدار ہی نہیں ہیں۔

Intro:اردو زبان کیسے فروغ پائے گی، جب اس کے لیے طلباء بیدار ہی نہ ہوں گے۔ جی ہاں یہ بات بالکل حقیقت ہے۔

Body:اردو ادب، تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں داخلہ کے لئے طلباء کا بیدار نہ ہونا اردو زبان کے لئے پریشانیوں کا سبب بنتا جا رہا ہے۔

لکھنؤ یونیورسٹی میں داخلہ شروع ہے، لیکن شعبہ اردو میں ابھی بھی کافی سیٹ خالی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران پروفیسر عباس رضا نیر صاحب نے بتایا کہ سب سے خاص وجہ یہ ہے کہ مدارس کے طلبہ کے اندر بیداری کی کمی ہے، جس وجہ سے انہوں نے انٹرنس اگزام کے لئے آن لائن فارم نہیں بھرا تھا اور اب وہ آف لائن فارم کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں، جو کہ ممکن ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شاید ہمارے قوم کے نوجوان انٹرنس اگزام دینے سے ڈر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جہاں پر آف لائن داخلہ ہوتا ہے، وہاں پر طالبہ زیادہ پیسہ خرچ کر کے جاتے ہیں، لیکن لکھنؤ یونیورسٹی میں آن لائن فارم نہیں بھرتے۔

پروفیسر سب نیا صاحب نے کہا کہ ہم نے کافی کوشش کی تاکہ یہاں پر ایک بھی سیٹ خالی نہ رہے، لیکن اردو شعبہ کے بی اے میں 80 سیٹ پر 58 کا داخلہ اور ایم اے اردو میں 130 سیٹ پر 95 طلباء کا داخلہ ہو پایا۔

Conclusion:اس طرح سے ابھی بھی اردو شعبہ میں کافی سیٹ خالی ہیں، لیکن اب وہاں پر کسی بھی طالب علم کا داخلہ نہیں ہو سکتا، کیونکہ بہت زیادہ تر لوگوں نے آن لائن رجسٹریشن نہیں کرایا تھا۔
Last Updated : Jun 24, 2019, 8:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.