ETV Bharat / state

رامپور: تقریب ختم بخاری شریف اور دستار بندی

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع مدرسہ اسلامیہ عربیہ فیض العلوم تقریب ختم بخاری شریف منعقد ہوئی جس میں شعبہ حفظ و عالمیت سے فارغ ہونے والے طلبہ کی دستاربندی کی گئی۔

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 9:06 PM IST

تقریب ختم بخاری شریف
تقریب ختم بخاری شریف

رامپور کے تھانہ ٹین علاقہ کے مدرسہ اسلامیہ عربیہ فیض العلوم میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کرکے شعبہ حفظ اور عالمیت سے فارغ ہونے والے طلبہ کی دستار بندی اور ختم بخاری شریف کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں طلبہ کے علاوہ کثیر تعداد میں عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔ جبکہ علما نے بھی اپنے خطاب میں طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.